ننگرہار: کابل ایئرپورٹ پر خودکش دھماکے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر افغانستان پر فضائی حملہ کردیا، امریکا کا کہنا ہے کہ افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں پر ڈرون حملہ کیا گیا
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ میزائل حملے میں داعش خراسان سے تعلق رکھنے والا کابل ایئرپورٹ حملے کا منصوبہ ساز مارا گیا
یاد رہے امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملے کا ذمہ دار داعش خراسان کو قرار دیتے ہوئے اس کی قیادت پر حملوں کا حکم دیا تھا
گزشتہ روز امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ کابل ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والوں کو بھولیں گے نہیں، بدلہ لیں گے
حملے سے قبل امریکا نے اپنے شہریوں کو وارننگ دی تھی کہ وہ کابل ایئر پورٹ کے گیٹس سے فوری چلے جائیں.
یہ بھی پڑھئیے:
-
افغانستان میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا
-
جانتے ہیں حملہ کس نے کیا، بدلہ لیں گے. امریکی صدر
-
کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ہلاکتیں 90 ہوگئیں، 28 طالبان، 13 امریکی فوجی شامل
-
پنجشیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
-
ہمیں نہیں لگتا کہ پاکستان مخالف کوئی تنظیم افغانستان میں ہے، طالبان
-
عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ بات چیت سے جھجھکنا نہیں چاہیئے، جرمنی
-
روس اور چین کا افغانستان سے خطرات کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق