اس ہفتے کی تصاویر

پسنی سے تعلق رکھنے والے شہزاد محمد علی ایک باصلاحيت فوٹو گرافر ہیں. ان کی دلچسپی کا اہم میدان آسٹرو فوٹوگرافی ہے. یہاں ہم ان کی کھینچی گئی کچھ تصاویر ان کے اور ازم آزمان پسنی کے فیسبک پیج کے شکریے کے ساتھ اپنے قارئین کی دلچسپی کے لیے شایع کر رہے ہیں. یہ تصویریں نہ صرف شہزاد محمد علی کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں، بلکہ ہمیں کائنات میں پھیلی اس خوبصورتی سے بھی ملواتی ہیں، جو ہماری آنکھوں سے اوجھل ہے.

 

 

 

 

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close