اسلام آباد : حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کر دیا جائے گا
وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں اور فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا
جب کہ ایک اور اہم فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے اور آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا.
تعلیم و صحت بارے مزید خبریں:
-
زبردستی کورونا ویکسین لگانے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
-
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان
-
پندرہ سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ
-
سندھ ملکی تاریخ میں پہلی بار 46 ہزار اساتذہ کی بھرتیاں ہونگی
-
این سی او سی کا 24 اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ