غوث علی شاہ، ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر پی ٹی آئی میں شامل

نیوز ڈیسک

کراچی : سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور  بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی ہے

مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا

وزیراعظم نے سیاسی رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنائے

وزیراعظم سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے بھی ملاقات کی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close