اسلام آباد : کل وفاقی اپیلٹ ٹربیونل چینی مہنگی ہونے کے کیس کی سماعت کرے گا اور کسی بھی وقت چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی کا فیصلہ سنائے گا
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو چینی 90 روپے کلو ملنے کا اعلان کل متوقع ہے
وفاقی دارالحکومت ذرائع کے مطابق 24ستمبر کو وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی طرف سے شوگر ملز مالکان کو حکم دیا تھا کہ وہ صارفین کو 84 روپے 75پیسے کلو ایکس ملز ریٹ کے حساب سے فوری طور پر چینی کی سپلائی شروع کریں.
قومی خبریں:-
ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیراعظم
-
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بننے کے لئے متحرک
-
بلوچستان حکومت کی سرکاری افسران کو موبائل پر ’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت
-
عمران خان آئی ایم ایف کو ”ایبسلوٹلی ناٹ“ کب کہیں گے؟ حافظ حمد اللّٰہ
-
پی ٹی آئی میں سیاسی ہلچل اور نئی صف بندیاں
-
چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت میں توسیع کے لئے سمری کی تیاری شروع
-
گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ، ایف بی آر سرور بیٹھ گیا، تاریخ میں توسیع پر غور
-
کراچی کے لینڈ مافیا کی دیدہ دلیری، اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنا ڈالا