شہباز شریف القاعدہ سے رابطہ کے متعلق صحافی کا سوال ٹال گئے

نیوز ڈیسک

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے القاعدہ سے رابطہ کرنے سے متعلق سوال کو ٹال گئے اور جواب دینے سے گریز کیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب القاعدہ سے رابطہ کیا تھا کہ پنجاب حکومت پر حملہ نہ کیا جائے

صحافی نے حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب پر حملہ نہ کرنے کی بات وکی لیکس میں آئی تھی

صحافی کے سوال پر شہباز شریف نے تو جواب دینے سے گریز کیا لیکن اس دوران بلاول بھٹو زرداری کا انداز بہت معنی خیز تھا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close