کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا

نیوز ڈیسک

پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ اپنے نام کر لیا

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا

سی آر سیون کے نام سے پہچانے جانے والے رونالڈو اب تک پانچ چیمپئنز لیگ ٹائٹل، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے تین، پریمیئر لیگ اور ریئل میڈرڈ کے لیے دو لالیگا ٹائٹلز جیت چکے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے پرتگال کی جانب سے نیشنز لیگ بھی جیتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close