ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ قیمتیں ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺮﯼ بھیجنے کی خبروں کی حقیقت کیا ہے

نیوز ڈیسک

ﺍٓﺋﻞ ﺍﯾﻨﮉ ﮔﯿﺲ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ‏(ﺍﻭﮔﺮﺍ) نے ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﻤﺘﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺮﯼ بھیجنے کی تردید کر دی ہے

اوگرا ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ  ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻭﮔﺮﺍ ﻧﮯ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ میں اضافہ کرنے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺮﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﯽ

ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﻭﮔﺮﺍ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ اس حاولے سے ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﻗﯿﺎﺱ ﺁﺭﺍﺋﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﮨﯿﮟ

واضح رہے کہ میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں. خبروں میں بتایا گیا تھا کہ 16 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ کی قیمت میں 11 ﺭﻭﭘﮯ 95 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺟﺒﮑﮧ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺑﮭﯽ 9 ﺭﻭﭘﮯ 57 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺗﮏ ﺑﮍﮪ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close