ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﺳﮕﻨﻞ بیٹھ گئی!

ویب ڈیسک

زیادہ ﮈﺍﻭٔﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ اور بڑھتے ہوئے استعمال ﭘﺮ ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﺳﮕﻨﻞ ﻧﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ

ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﭽﮫ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﺟﺲ ﭘﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ایسا ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ کی وجہ سے ہو رہا ہے، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ کے لیے ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮕﻨﻞ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ یہی وجہ ہے کہ ایک دم سے روز افزوں بڑھتے ہوئے استعمال کا بوجھ نہ سہار سکنے کے باعث سگنل ایپ نے کام کرنا چھوڑ دیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close