نامعلوم ایڈریس سے آئی ای-میل، این آئی ٹی بی نے خبردار کردیا

نیوز ڈیسک

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے انٹرنیٹ صارفین کو نامعلوم ایڈریس سے بھیجی گئی ای میل کے حوالے سے  خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ وائرس ہو سکتا ہے

این آئی ٹی بی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کمپیوٹر وائرس پر مشتمل “فشنگ ای میلز” کو متعدد تنظیموں اور عہدیداروں کے پاس بھیجا گیا ہے

بورڈ کا مزید کہنا ہے کہ نامعلوم ای میل پتوں سے دستاویزات ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close