اڈیالہ جیل بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا اڈہ بن گیا

نیوز ڈیسک

راولپنڈی میں موجود اڈیالہ جیل میں بڑے پیمانے پر جوا کروانے کا انکشاف سامنے آیا ہے

اڈیالہ جیل میں جاری غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق رپورٹ حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ہے

حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں جوا کھیلنے اور اس وجہ سے جھگڑے کا انکشاف کیا گیا ہے، جیل میں مسلسل جوا کھیلنے کا انکشاف ہوا ہے

حساس اداروں کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 13 فروری کو گجر گروپ اور عمران گروپ میں جوے پر جھگڑا ہوا تھا

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ جیل حکام رشوت کے عوض قیدیوں کو ایک سے دوسرے بیرک میں مختصر قیام کے لیے بھیجتے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close