نواب شاہ، لوگ نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ کر ساتھ لے گئے

نیوز ڈیسک

نواب شاہ کے گاؤں باقر انڑ میں لوگوں نے نہر سے نایاب نسل کی ڈولفن پکڑ لی اوراپنے ساتھ لے گئے۔

اطلاعات کے مطابق گاؤں باقر انڑ میں گرمی کی شدت سے تنگ آکر نہر میں نہانے والے لوگوں کو نایاب ڈولفن ہاتھ لگ گئی

ڈولفن کو پکڑ کر لوگوں نے اس کے ساتھ تصاویر کھنچوائیں اور اس کے بعد اسے اپنے ساتھ لے گئے

علاقہ مکینوں کا کہنا تھا نایاب انڈس ڈولفن کی نسل معدومی کے خطرے سے دوچار ہے اس لیے ہم نے واقعے کے رپورٹ محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع بھی دی لیکن اس کے باوجود کوئی اہلکار وہاں نہیں پہنچا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close