ایریٹیبل میل سنڈروم: مردوں کا سنِ یاس کو پہنچنا، حقیقت یا افسانہ؟
مارک ہمیشہ ایک منظم زندگی گزارنے والا شخص تھا۔ ہر صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے نیند سے بیدار ہوتا، ایک کافی کا کپ تیار کرتا، اور دن کے آغاز سے پہلے اپنی ای میلز چیک کرنے کے لیے اپنی میز پر بیٹھ جاتا۔۔ لیکن حالیہ دنوں میں، یہ معمول ایک میدانِ جنگ بن گیا…
کھڑکی توڑ ملک ریاض بمقابلہ نظامِ ریاست
سیاست دانوں کا عروج و زوال تو پاکستان میں خیر ایک معمول کی کہانی ہے مگر ملک ریاض پر زوال سازوں کا ہاتھ پڑنا غیر معمولی ہے۔ یہ چینی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ’علی بابا‘ کے ارب پتی مالک جیک ما کا مکھو ٹھپنے سے بڑی کہانی ہے۔ ملک ریاض بذاتِ خود کھڑکی توڑ فلم…
پانچ سو کے ایک معمولی نوٹ کی قیمت پونے تین کروڑ روپے تک پہنچنے کی غیر معمولی داستان!
لاہور کے سبزہ زار میں ایک معمولی دودھ فروش کی دکان پر ہونے والا ایک غیر معمولی واقعہ لوگوں کے دلوں میں حیرت کی لہر دوڑا گیا۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ 500 روپے کا ایک عام نوٹ آپ کی قسمت کا دروازہ کھول سکتا ہے؟ لیکن ملک ہارون کے ساتھ کے ساتھ…
کھنڈر سے برآمد ہوئی اک کہانی (افسانہ)
کہتے ہیں کہ ایک وادی تھی، جو دو گاؤں کے بیچوں بیچ پھیلی ہوئی تھی۔ یہ گاؤں اپنی زمین کی زرخیزی، اپنی قدیم روایات اور ایک دوسرے سے نفرت کے لیے مشہور تھے۔ پہلا گاؤں ’کھیت گاؤں‘ اور دوسرا ’جبل گاؤں‘ کہلاتا تھا۔ دونوں کے درمیان ایک سرسبز میدان تھا، جو کبھی ان…
انڈس اسکرپٹ کا راز: دراوڑی، سنسکرت یا زبان ہی نہیں؟
جب 1920 کی دہائی میں برطانوی ماہرِ آثار قدیمہ سر جان مارشل کی قیادت میں سندھو تہذیب (Indus Valley Civilization) کی باقیات دریافت ہوئیں، تو اس کی تحریر ایک معمہ بن گئی۔ تقریباً ایک صدی کے دوران ماہرینِ آثار قدیمہ، کتب نویسی (epigraphists)، لسانیات، تاریخ…
لائیکا کی المناک کہانی: ایک آوارہ کتیا، جو ستاروں تک جا پہنچی
3 نومبر 1957 کا دن، جب سوویت یونین نے خلا کی وسعتوں میں ایک تاریخ رقم کی۔ زمین کے مدار میں پہلی بار کسی جاندار کو بھیجا گیا۔ لیکن یہ کوئی انسان نہیں تھا—یہ ایک کتا تھا، ایک عام سا آوارہ کتا، جو ماسکو کی گلیوں میں اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا تھا۔ یہ…
پھسلتے ہوئے چہرے
اگر یہ بات اصولی طور پر تسلیم کر لی جائے کہ محبت کرنا، محبت کیے جانے سے بہتر ہے تو اس کا مطلب ہوا کہ کامیاب ترین قسم کی محبت وہ ہے جس کی جوابی کارروائی کی کوئی توقع ہو نہ امید، یعنی یک طرفہ محبت۔۔ اور پھر بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ…
صحرا میں تبدیل ہوتا سندھ
زمین اور اس کے وسائل کی ملکیت، قبضے اور تقسیم کا سوال، جو درحقیقت انسانیت کے لیے ایک مشترکہ ورثہ ہونا چاہیے، ہزاروں سال سے متنازع مسائل میں شامل رہا ہے اور ریاستوں کے اندر اور ان کے درمیان تنازعات کی ایک بڑی وجہ بھی۔ اگرچہ زمین بذاتِ خود کوئی خاص قدر…