امریکی نوجوانوں کی نمائندہ شاعرہ کی مشہور نظم پر پابندی
امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں نظم پیش کرنے والی کم عمر ترین امریکی شاعرہ امینڈا گورمین نے اس ہفتے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیسبک پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے ”بچوں سے ادب میں ان کی پسند کی آوازیں تلاش کرنے کا حق چھیننا ان کے آزاد…
انٹرپول: لاطینی امریکہ میں تاریخ کی بڑی پکڑ، مالیت اربوں ڈالر!!
انٹرپول کے مطابق اس نے وسطی اور جنوبی امریکہ میں اپنی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں چودہ ہزار سے زائد افراد کو گرفتار جبکہ اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں غیر قانونی ہتھیار اور منشیات ضبط کر لیے گئے ہیں انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن نے یہ…
امریکہ اپنا ورثہ آج بھی انگلستان میں کیوں ڈھونڈتا ہے؟
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بتایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے امریکہ چوں کہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
امریکی قانون سازوں کا عراق میں امریکہ کی ’جنگ‘ ختم کرنے کا اقدام..
عراق پر امریکی حملے کو بیس سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔ اس موقع پر امریکی قانون ساز اس ہفتے ایک اہم قدم اٹھانے جا رہے ہیں، جس کا مقصد عشروں سے جاری اس صدارتی اختیار کو ختم کرنا ہے، جس کے تحت امریکی صدر جنگ کی اجازت دینے کا مجاز ہے بظاہر معلوم ہوتا…
آرگینگ خوراک کی طرف لَوٹتا امریکہ اور اس شعبے میں بڑھتی جعل سازی
امریکہ کی بڑی بڑی مارکیٹوں سے لے کر چھوٹے گروسری اسٹورز تک، ویک اینڈ پر لگنے والی اوپن مارکیٹوں سے لے کر سڑک کنارے اسٹالز تک اب ’آرگینک فوڈ‘ فروخت ہوتا نظر آتا ہے اگرچہ ان کی قیمتیں معمول سے کہیں زیادہ ہوتی ہیں، لیکن کیا وجہ ہے کہ لوگ پھر بھی انہی کی…
چھ سالہ بچے کی جانب سے ٹیچر کو گولی مارنے کا معاملہ: ذمہ دار کون؟ امریکہ میں قانونی بحث چھڑ گئی
سنہ 2023ع کے پہلے ہی ہفتے میں امریکہ کے ایک اسکول میں فائرنگ کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف امریکہ کے سماجی ماہرین کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ قانونی حلقوں میں بھی اس حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے اس مرتبہ ورجینیا کے ایک ایلیمنٹری قسکول میں ایک چھ…
کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟
سن 1988ء کے دوران جنیوا میں معاہدے کے تحت افغانستان سے روسی افوج کا انخلا ہوا۔ اس تاریخی واقعے کے تین برس بعد 1991ء میں سوویت یونین کی سولہ ریاستوں نے اپنے آپ کو آزاد قرار دے کر سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کر لی فرانسیس فوکویاما نامی ایک امریکی سیاسی…
’امریکن انگلش‘ کیسے وجود میں آئی؟
امریکہ نے 1776ع میں جب برطانیہ سے آزادی حاصل کی تو اس کے بانیوں نے نہ صرف امریکہ کو ایک الگ سیاسی و ثقافتی شناخت دی بلکہ اس کے ساتھ ہی ایسے کئی نئے لفظ بھی دیے، جن سے ’امریکن انگلش‘ کو ایک بھی الگ شناخت ملی امریکی صدور کے نئے بنائے گئے الفاظ اور…