ایران آوارگی (قسط 3)
گوات کش پہاڑی سلسلہ ہے۔ گوات کش کنڈ مشہور پاس ہے، یہ بہت تاریخی علاقہ ہے۔ ڈاکٹر مبارک بلوچ کا کہنا ہے کہ ”جب شہنشاہ ایران بلوچوں کے ساتھ لڑائی سے تنگ آگئے تو انہوں نے 1938 میں یہ اعلان کیا کہ بلوچ اپنے ہتھیار حکومت کے پاس جمع کرائیں۔ بہت سے بلوچ سرداروں…
عائشہ زہری: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون افسر ڈپٹی کمشنر تعینات
بلوچستان حکومت نے خاتون افسر کو نصیر آباد کی ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا ہے، ڈپٹی کمشنر عائشہ زہری کو سبکدوش ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد حسین کی جگہ تعینات کیا گیا ہے سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انجینئر عائشہ زہری ڈپٹی کمشنر کے…
عالمی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال مزید بگڑنے کے حوالے سے خبردار کر دیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ ہلاکت خیز سیلاب سے تباہ حال پاکستان میں انسانی صحت کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے، جب کہ جاپان نے ستر لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دینے کا وعدہ کیا قطر نے امدادی سامان کی فراہمی کے لیے فضائی آپریشن…
لاپتہ افراد کو بازیاب کروائیں ورنہ وزیراعظم پیش ہوں: اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کو کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، لاپتہ افراد کو بازیاب کروائیں ورنہ وزیراعظم عدالت کے سامنے پیش ہوں بدھ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
ایران آوارگی (قسط 1)
راستے میں ڈاکٹر مبارک سے تاریخ پر گفتگو جاری ہے، جت اور مید قبائل پر بحث، جت اور مید جو پیشے ہیں،جن میں اکثریت ھوت کی ہے۔ ھوت سکندر اعظم کے وقت سے سونمیانی سے جیونی تک پھیلے ہوئے تھے۔ سکندر سے ان کی گدورشیا (آج کا لسبیلہ اور مکران) میں جنگیں ہوئیں۔ ایرین…
بلوچستان: امداد ملنے کی آس اور مایوسی کی کہانی
بلوچستان میں سیلاب سے ہر طرف تباہی مناظر ہیں۔ راستے بند ہونے کی وجہ سے بہت سے متاثرین ٹیلوں اور اونچی جگہوں پر بے سروسامانی کی حالت میں امداد اور راشن کے لیے ہیلی کاپٹر کو دیکھ کر بھاگ دوڑ کرتے نظر آتے ہیں۔ جن میں سے کچھ کے ہاتھ میں سامان لگ جاتا ہے۔…
بلوچ سیاست میں خلا، ’مینگل کٹ‘ اور نئے دور کے تقاضے
بلوچ سیاست کے اہم کردار سردار عطاءاللہ مینگل دو ستمبر 2021 کو کراچی کے ہسپتال میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ ان کی پہلی برسی پر ان کی زندگی پر ایک تفصیلی نظر بلوچ قوم کی سیاست میں بنیادی تبدیلی لانے اور ایک سمت کے تعین میں کردار ادا کرنے والے…
ڈیرہ اللہ یار میں سیلاب سے اموات: ”میتوں کو پانی سے نکال کر پانی میں ہی دفنا دیا“
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں جہاں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، وہیں بلوچستان کے چونتیس اضلاع میں سے اکتیس یا تو مکمل یا پھر جزوی طور پر ڈوب چکے ہیں ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع جعفر آباد کا 92 فیصد علاقہ اس وقت پانی میں ڈوبا ہوا ہے جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ…