بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ شروع
کوئٹہ: بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے۔ نامزد…
بلوچستان میں یونیورسٹیز ایکٹ کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں منگل کے دن یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے صوبائی اسمبلی کی جانب سے نئے منظور کردہ قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے اساتذہ اور ملازمین تنظیموں کا کہنا ہے کہ ’نئے ایکٹ میں خود مختار اداروں کے بجائے تمام اختیارات وائس چانسلر کو دے…
ریکوڈک منصوبہ: ایک اور ’ڈیل‘ کا الزام… معاملہ کیا ہے؟
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے سب بڑے منصوبے ریکوڈک پر بلوچستان میں بعض حلقوں کو تحفظات ہیں جس کے پیش نظر ’ریکو ڈیفنس‘ کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے اس مہم کے قائدین میں شامل سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ…
بلوچستان میں لیشمینیا کے مریضوں میں اضافہ، ’انجکشن کسی کے پاس نہیں‘
کوئٹہ – ژوب کے رہائشی عبدالہادی اپنی دس سالہ بیٹی گل بشرہ کو کوئٹہ کے بے نظیر بھٹو شہید گورنمنٹ ہسپتال میں علاج کے لیے لائے، لیکن تین سو کلومیٹر دور سے آنے کے باوجود بھی انہیں مایوس ہونا پڑا عبدالہادی نے بتایا ”میری بیٹی کے چہرے پر نکلا ہوا دانا…
لاپتہ طالب علم عبدالحفیظ بلوچ منظر عام پر آگئے، انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
کوئٹہ – بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے قائداعظم یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم عبدالحفیظ بلوچ منظر عام پر آ گئے ہیں۔ بدھ کو ان اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ حفیظ بلوچ کو جعفرآباد کی ایک عدالت میں سی ٹی ڈی حکام نے پیش کیا، جہاں ان کے بھائی ڈاکٹر…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ”والد کے بعد اب بچے کا نام کون رکھے گا“
کوئٹہ – رواں برس 2 فروری کو نوشکی اور پنجگور میں فرنٹیئرکور کے ہیڈکوارٹرز پر حملے ہوئے۔ اس کے کچھ دنوں بعد کفایت اللہ لاپتہ ہوگئے کفایت اللہ بلوچ بلوچستان کے ضلع قلات میں ایک اسکول میں معلم کے فرائض انجام دے رہے تھے کوئٹہ پریس کلب میں ایک پریس…
تیرہ سو فٹ گہری کھائی سے پانچ دن بعد نکالے گئے کان کن اور مزدوروں کی زندگیاں
کوئٹہ – کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تیس سالہ محمد عمر کا کہنا ہے ”اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا زندہ رہنا ایک معجزہ ہے، کیونکہ ہم 1300 فٹ گہرائی میں پھنسے ہوئے تھے اور پانچ دن کچھ کھائے یا پیے بغیر گزر چکے تھے، تو اللہ نے واقعی ہمیں ایک نئی…
ریکوڈک: بیریک گولڈ سے سونے اور تانبے کی کان کے معاہدے پر حکومت اور بلوچ قومپرستوں کا موقف کیا ہے؟
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے منصوبے ریکوڈک پر نئے معاہدے کے بعد وفاقی وزارتِ خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرک گولڈ کے عہدیداروں نے چاغی میں اس مقام کا دورہ کیا ہے اور وہاں جلد کام شروع ہونے کی توقع ہے وفاقی وزارت خزانہ کے…