بلوچستان بورڈ کے حکام پرچے اور امتحانی مراکز فروخت کرتے ہیں: تحقیقاتی رپورٹ
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے جنرل موسیٰ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ایک طالبعلم امتحانی پرچہ اپنے ساتھ گھر لے گیا اور پھر اگلے روز اسے مطالعہ پاکستان کے امتحان میں اپنے ساتھ واپس لے آیا امتحان کی نگرانی پر مامور…
نوابوں کی سازشیں اور ریاستوں کی ساز باز: خاران، لسبیلہ اور مکران کی پاکستان کے ساتھ الحاق کی کہانی
یہ دو رشتے داروں کی لڑائی تھی۔ اس لڑائی میں پہلے علاقے کے مقتدر حلقے شامل ہوئے، پھر خطے کی سیاسی طاقتیں کود پڑیں، آخرکار عالمی طاقتیں بھی متحرک ہو گئیں اس واقعے کی ابتدا ایک خواہش سے ہوتی ہے۔ بلوچستان کی تاریخ کے ماہر اور ممتاز قانون دان ڈاکٹر صلاح الدین…
بلوچستان کے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے کوئٹہ کی جانب 776 کلو میٹر طویل لانگ مارچ
کوئٹہ – بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے گلزار بلوچ صوبے میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے تقریباً 776 کلومیٹر پیدل مارچ کر کے تربت سے کوئٹہ پہنچ رہے ہیں ان کا کہنا ہے ”یقین تھا کہ ننگے پاﺅں مارچ کرسکوں گا کیونکہ بلوچستان میں…
ریکوڈک کیس میں بڑی پیش رفت ، پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر گیارہ ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی بڑی پیش رفت کے بارے میں بتایا ہے وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ دس سال کی قانونی لڑائیوں…
بلوچستان کابینہ نے ریکوڈک منصوبے پر نئے معاہدے کی منظوری دے دی
کوئٹہ – بلوچستان حکومت نے سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک منصوبے پر نئے معاہدے اور سیٹلمنٹ کی منظوری دے دی ہے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یہ منظوری وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے زیر صدارت کابینہ کے خصوصی اجلاس…
’حق دو تحریک ختم نہیں ہوئی‘ گوادر میں دوبارہ دھرنا جاری
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں شہری ایک بار پھر ’حق دو تحریک‘ کے تحت سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے گوادر بندرگاہ کو جانے والے راستے کو جمعے (18 مارچ) سے بند کر رکھا ہے، جس کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہے دھرنے کی سربراہی ایک بار پھر مولانا…
سچا، کھرا، بلوچ انقلابی
اس قدر محبت، وارفتگی اور والہانہ پن سے میں نے کسی شخص کو گلے ملتے نہیں دیکھا۔ دُور سے اپنے بازو پھیلاتا اور اس تپاک سے ملتا کہ دیکھنے والے چونک جاتے۔ میں اس شخص کو ملنے سے بہت پہلے ہی سے جانتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے بلوچستان میں آرمی ایکشن شروع کیا…
ملک میں لاپتا ساڑھے 8 ہزار افراد میں سے صرف ایک تہائی کی واپسی کا انکشاف
اسلام آباد – کمیشن آف انکوائری آن فورسڈ ڈسپیئرنس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مارچ 2011 سے لاپتا آٹھ ہزار 463 شہریوں میں سے صرف تین ہزار 284 ہی گھر واپس آئے ہیں رپورٹ کمیشن کے رجسٹرار نے لاپتا…