کوئٹہ سے کراچی آنے والی واحد ٹرین بولان میل ڈیڑھ سال بعد دوبارہ بحال
کوئٹہ – کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی واحد ٹرین بولان میل کو آج سے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے کوئٹہ سے کراچی کے درمیان چلنے والی واحد ٹرین بولان میل ڈیڑھ سال بعد آج سے بحال کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی…
بلوچستان کا منہہ تو پہلے ہی بند ہے
ویسے تو اس حکم نامے پر گورنر بلوچستان نے یکم نومبر کو دستخط کر دیے تھے، مگر مفادِ عامہ میں کرمنل لا ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن کل (سنیچر) جاری کیا گیا تاکہ ہر خاص و عام کو خبر ہو جائے کہ اب سے بلوچستان کے کسی کوچے، گلی، سڑک یا قومی شاہراہ پر جلوس،…
طلبہ کی جبری گمشدگی، بلوچستان کے تعلیمی ادارے بند
کوئٹہ – بلوچستان یونیورسٹی سے دو طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف طلبہ تنظیموں نے احتجاجاً بلوچستان بھر کے تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں دوسری جانب کوئٹہ پولیس نے دونوں لاپتہ طلبہ کی گمشدگی سے متعلق اخبارات میں اشتہار شائع کرایا ہے اور عوام سے طلبہ…
سی پیک کو ’پنجاب، چین اقتصادی راہداری‘ قرار دینے والے مولانا ہدایت الرحمان کون ہیں؟
’میں تو تیار ہوں، کیا آپ تیار ہیں؟‘ گوادر کی مختلف سڑکوں پر بلوچی زبان میں کیے گئے اس سوال کی آڈیو آپ کو ضرور سننے کو ملے گی گوادر میں ہر طرف اس بات کے چرچے ملیں گے کہ کیا آپ مولانا ہدایت الرحمان کے دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں اور اگر نہیں…
بلدیاتی انتخابات: اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ، سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے الیکشن کمیشن نے کہا کہ وفاقی اور دو صوبائی حکومتیں آئینی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہیں الیکشن کمیشن نے کہا کہ حلقہ بندی…
کوئٹہ: اَسی سالہ شخص پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اَسی سالہ علم دوست شخص ہیبت اللہ حلیمی نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ایک نئی مثال قائم کر دی تفصیلات کے مطابق زندگی بھر پولیس کی نوکری کرنے والے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ہیب اللہ حلیمی نے…
سردار رند کی حمایت کے بعد قدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بننے کی راہ ہموار
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند کی حمایت کے بعد عبدالقدوس بزنجو کے وزیر اعلیٰ بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک ، بلوچستان کے صدر و پارلیمانی لیڈر…
وزارت اعلیٰ کے لیے یار محمد رند اور قدوس بزنجو میں مقابلہ ہوگا
کوئٹہ : بلوچستان میں سیاسی ہلچل ابھی تھمی نہیں ہے. بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) کے اجلاس میں طویل مشاورت کے بعد پارٹی کی جانب سے نئے قائد ایوان کے لئے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا گیا جبکہ اسپیکر کے عہدے کے لئے میر جان محمد جمالی پارٹی اور…