ریکوڈک پر اِن کیمرا بریفنگ، ’ہمیں بڑی بھیانک تصویر دکھائی گئی‘
کوئٹہ – بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک منصوبے سے متعلق نئے ممکنہ معاہدے اور پیش رفت پر صوبے کی اسمبلی کو اِن کیمرا بریفنگ دی گئی ہے اس حوالے سے ایک سوال پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک کے حوالے…
گوادر میں سی پیک کا پہلا منصوبہ مکمل، لیکن مقامی لوگ لاعلم!
گوادر – حکام کے مطابق گوادر میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پانچ منصوبوں میں سے پہلا منصوبہ مکمل ہو گیا ہے، تاہم مقامی افراد اس منصوبے سے لاعلم ہیں تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ پراجیکٹ سے منسلک پاکستان چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل…
بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگادی؟
لسبیلہ – بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا تھا، جس کے بعد اس واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس حوالے سے بس کے مالک حاجی داد محمد…
گوادر تحریک کا تجزیہ
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گزشتہ ماہ سے جاری دھرنا بلوچستان حکومت کے ساتھ مزاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا ہے ـ اس دھرنے کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کو کامیاب…
پن چکیوں کا شہر اور ایک بے خبر بلوچ
ایران کا صوبہ ”خراسان رضوی“ شیعہ مسلمانوں کے آٹھویں امام جناب امام رضا اور فارسی زبان کے شہرہِ آفاق شعرا عمر خیام اور ابوالقاسم فردوسی کے مزاروں کی وجہ سے معروف ہے، لیکن یہاں ایسی اور بھی چیزیں ہیں، جن کا دیکھنا وقت کا ضیاع ہرگز نہیں ہے. تایباد کے جنوب…
بلوچستان میں جنگلی زیتون میں ہسپانوی اور اطالوی ورائٹی کی پیوندکاری
کوئٹہ – بلوچستان کے علاقے شیرانی میں یہاں کے مقامی جنگلی اور پہاڑی زیتون میں ہسپانوی اور اطالوی زیتون کی پیوندکاری کی جا رہی ہے یہ کارنامہ عبدالقیوم شیرانی نے سرانجام دیا ہے. انہوں نے اپنے علاقے کے قدرتی جنگل میں بارہ ایکڑ پر زیتون کے درختوں میں…
گوادر میں احتجاج کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، صوبائی مشیر داخلہ
کوئٹہ – وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے داخلہ میر ضیا لانگو نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ‘گوادر کو حق دو تحریک’ شروع کرنے والوں کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں ہفتہ کو دھرنے کے شرکا کے قائد سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر…
گوادر کو حق دو تحریک کا دھرنا جاری، کوسٹل ہائی وے پر بھی احتجاج
گوادر – بلوچستان کے ساحلی شہر اور چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے مرکز گوادر میں گزشتہ اٹھارہ دنوں سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ’گوادر کو حق دو‘ تحریک کے تحت دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور مطالبات تسلیم نہ ہونے پر آج صوبے کے…