گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں…
کراچی: لاپتہ عبدالحمید زہری کے بچوں کی تعلیم تک رک گئی
کراچی – گذشتہ سال 10 اپریل کو کراچی سے لاپتہ ہونے والے عبدالحمید زہری کی بیٹی سعیدہ حمید کا کہنا ہے کہ ان کے والد بلوچستان کے علاقے خضدار سے اپنے بچوں کو بہتر تعلیم کے لیے کراچی لائے، مگر اب بہتر تعلیم تو دور، بچے تعلیم جاری تک نہیں رکھ سکے کالج کی…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: ’اللہ نے دو بیٹے دیے، انسانوں نے دونوں چھین لیے‘
کوئٹہ – ’اللہ نے مجھے دو بیٹے دیے، لیکن انسانوں نے دونوں کو چھین لیا۔ اب بڑھاپے میں سہارا بننے کے لیے میری کوئی نرینہ اولاد نہیں رہی۔‘ یہ الفاظ ہیں، پاکستان میں صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں رہنے والے حاجی ناصر کے، جن کے پینتیس سالہ بڑے…
کراچی سے چوری شدہ گاڑیوں کا ڈیرہ بگٹی میں کرایے پر چلنے کا انکشاف
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں سے چھینی یا چوری کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی لگژری گاڑیاں بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سوا لاکھ سے پونے دو لاکھ روپے ماہانہ کرایے پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ایس ایس پی…
لوگ پہاڑوں پر کیوں گئے، اسباب جاننے چاہییں: مولانا ہدایت الرحمان
کراچی – ’بلوچستان کو حق دو‘ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا کہنا ہے کہ ’حکومت نے ایک ماہ میں معاہدے پر عمل درآمد کا وعدہ کیا تھا، ہم یہ مدت پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، اس کے بعد بھرپور ردعمل دیں گے۔‘ آنلائن اردو نیوز میں شائع ہونے…
گوادر کے تاریخی احتجاج کے بارے میں معروف تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ کیا کہتی ہیں
کراچی – اپنے بے باک موقف کی وجہ سے جانی جانے عالی معروف تجزیہ نگار عائشہ صدیقہ کا کہنا ہے کہ عوامی تحریکیں متاثر کن اور امید پیدا کرنے والی ہوتی ہیں، جیسا کہ گوادر بلوچستان میں ہونے والا عوامی مظاہرہ تھا۔ ہزاروں لوگوں کا اپنے حقوق کے لیے مارچ اور…
کیچ بلوچستان میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار پر سوشل میڈیا صارفین برہم
کیچ – کچھ روز قبل بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں شکار کرنے والے افراد کو بڑے فخریہ انداز میں مارے جانے والے جانوروں اور پرندوں کا تذکرہ کرتے دیکھا گیا…
ریکو ڈک کی ترقی کے لیے اخراجات وفاقی حکومت اُٹھائے گی: وزیراعظم
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان میں ریکو ڈک منصوبے کی ترقی پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ وفاقی حکومت اٹھائے گی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اس کا اعلان بدھ کی رات ٹوئٹر پر کیا گیا اپنے بیان میں وزیراعظم…