عامر خان نے فلم ’کے جی ایف 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی
ممبئی: بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کی ٹیم سے معافی مانگ لی اور فلم کی تشہیر کا وعدہ کر ڈالا۔ ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے کہا کہ میں فلم ’کے جی ایف چیپٹر 2‘ کے اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار سے معذرت چاہتا ہوں،…
عامر خان کی نئی فلم فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کب رلیز ہوگی؟
ممبئی : مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے معروف بولی ووڈ اداکار عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کی رلیز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اب یہ فلم مزید دو ماہ کی تاخیر کے بعد اب اپریل 2022ع میں ریلیز ہوگی واضح رہے کہ ’لال سنگھ چڈھا‘ کو پہلے…
بھارتی گلوکار نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا
حیدرآباد : معروف بھارتی گلوکار اور ریپر روحان ارشد نے اسلام کے لیے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے گلوکار روحان ارشد نے موسیقی اور شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر کیا اور بتایا کہ…
دلتوں کی زندگیوں پر مبنی تامل فلم ’جے بھیم‘ نے مقبولیت میں ’گاڈ فادر‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ممبئی : بھارت کی تامل زبان کی ایک فلم ’جے بھیم‘ کو آئی ایم ڈی بی پر صارفین نے سب سے زیادہ اچھی فلم کا درجہ دیا ہے اور اس نے ’دی شاشانک ریڈیمپشن‘ اور ’دی گاڈ فادر‘ جیسی بڑی کلاسک فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے فلم صحافی اسیم چھابرا نے لکھا ہے…
بھارتی جیوری نے ’سردار ادھم‘ کی آسکر کے لیے انٹری خود ہی کیوں مسترد کی؟
ممبئی : بھارتی جیوری نے فلم ’سردار ادھم‘ کو آسکر 2022 کے لیے ملک کی باضابطہ انٹری کے طور پر یہ کہہ کر منظوری دینے سے انکار کر دیا کہ یہ فلم برطانویوں کے خلاف نفرت پھیلاتی ہے تفصیلات کے مطابق شوجیت سرکار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”سردار ادھم سنگھ“…
شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا کیس، بھارت واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم
ممبئی : شاہ رخ خان کے تیئیس سالہ بیٹے آریان خان کے خلاف منشیات کے کیس نے بھارت واضح طور پر فکری لحاظ سے دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے ایک طرف وہ لوگ ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں کہ مجرم چاہے جو بھی ہو، اس پر قانون کی گرفت کڑی ہونی چاہیے۔…
آریان کی رہائی کے لیے تفتیشی افسر کی شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کے مطالبے کی اطلاعات
ممبئی : کنگ خان کے بیٹے آریان خان کے کیس میں سمیر واکھنڈے کی جانب سے کروڑوں روپے رشوت طلب کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد کیس نے ڈرامائی شکل اختیار کرلی ہے بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق ممبئی کے کروز ڈرگ کیس نے ایک ڈرامائی شکل اختیار کرلی ہے…
منشيات کیس: شاہ رخ خان اور اننیا پانڈے کے گھروں پر نارکوٹکس بیورو کے ’چھاپے‘
ممبئی : انڈیا میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے منشیات کیس میں گرفتار آرین خان کے معاملے میں تحقیقات کے لیے ممبئی میں ان کے والد اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی آج صبح آرتھر جیل میں بیٹے آرین…