قصہ ونود کھنہ کی فلم کا، جو دو ماہ میں مکمل ہو کر سپر ہٹ بنی
ممبئی – فیروز خان نے ہالی وڈ کی کلاسک ’دا گاڈ فادر‘ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تامل زبان کی فلم ’نائیکان‘ دیکھی تو ان کا خیال تھا کہ اس سے بہتر کوئی فلم ہو ہی نہیں سکتی کہ جس پر ری میک بنائی جائے فلم تھی بھی غیر معمولی، ہدایت کار منی رتنم…
فلم جرسی: ہم فلم انڈسٹری میں اچھی کہانیاں تلاش کر رہے ہیں، شاہد کپور
ممبئی – بالی وڈ کے اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم ’کبیر سنگھ‘ کی ریلیز کے بعد ایک شدید جذباتی کہانی کی تلاش میں تھے، جو انہیں ’جرسی‘ میں نظر آئی جمعے کو خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) سے بات کرتے ہوئے شاہد کپور نے کہا…
گنگوبائی کاٹھیاواڑی: کیا سیکس ورکرز پر بنی اس فلم کا حقیقت سے کوئی تعلق ہے؟
ممبئی – بالی وڈ کی نئی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں سیکس ورکر گنگا کی سخت لیکن بااختیار حقیقی زندگی کا سفر بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ گنگا بعد ازاں بھارت کے دوسرے سب سے بڑے قحبہ خانے کی غیر متنازع شخصیت بن کر ابھرتی ہیں فلم اگرچہ باکس آفس میں…
عامر خان نے ’پرفیکشنسٹ‘ بننے کے چکر میں ذاتی زندگی کیسے تباہ کی؟
ممبئی – ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کے نام سے جانے جانے والے بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کریئر بنانے کے چکر میں اپنی دونوں سابق بیویوں کو وقت نہیں دے پائے تھے اور اسی وجہ سے ان کی طلاقیں ہوئیں عامر خان نے اپنی ستاونویں سالگرہ کے…
سولہ برس میں بننے والی فلم پاکیزہ جو مینا کماری کی موت سے ’ہٹ‘ ثابت ہوئی
سن 1950ء کی دہائی میں فلمستان سٹوڈیو اور کے آصف کے درمیان ’انار کلی‘ بنانے کے لیے کانٹے کا مقابلہ تھا۔ فلمستان سٹوڈیو نے انتہائی تیز رفتاری سے انارکلی بنا کر اسی نام سے 1953ء میں ریلیز کر دی۔ کے آصف کا خواب مغل اعظم کی صورت میں سات برس بعد سینما کی زینت…
’پٹھان‘ آ رہا ہے!
ممبئی – بالی وڈ کنگ کہلانے والے شاہ رخ خان 2018 سے بڑی اسکرین سے دور ہیں، جب ان کی فلم زیرو ریلیز ہوئی تھی اور فلاپ رہی. اس کے بعد سے شاہ رخ خان کے مداح ان کی فلموں میں واپسی کے منتظر ہیں اب لگ بھگ چار سال بعد شاہ رخ خان نے…
’یہ بالی وڈ نہیں ہے، جہاں کلائمیکس میں تم ہر جنگ جیت جاتے ہو‘ کلبھوشن پر بننے والی فلم ڈھائی چال
لاہور – ’یہ بالی وڈ نہیں ہے، جہاں کلائمیکس میں تم ہر جنگ جیت جاتے ہو‘، یہ ڈائیلاگ ہے پاکستان میں بنائی جانے والی فلم ’ڈھائی چال‘ کا، جس کی کہانی پاکستان میں پکڑے جانے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے کردار کے اردگر گھومتی ہے فلم میں کلبھوشن کا…
بھارتی سپریم کورٹ کا "گنگو بائی کاٹھیا واڑی”کا نام تبدیل کرنے کا مشورہ
بھارتی سپریم کورٹ نے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے جلد ریلیز ہونے والی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ کا نام تبدیل کریں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ کے خلاف سپریم کورٹ سمیت ملک کی دیگر…