موسمیاتی تبدیلی سے زمین پر زندگی کا وجود خطرے میں ہے، سائنسدان
معروف سائنسدانوں نے ایک مرتبہ پھر خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی زمین پر زندگی کے وجود کے لیے خطرہ بن رہی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 ریکارڈ گرم ترین سال ہوگا، جہاں زمین کے تمام حصے شدید گرمی کی لہروں کی لپیٹ…
کراچی کو درختوں کی مدد سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہو رہا ہے اور انسان کا رہن سہن بھی تبدیل ہو رہا ہے۔ یوں موسمیاتی تبدیلی انسان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے ہر انسان کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور…
بے ہنگم موسمیاتی تبدیلیاں، کیا ہم ڈوب جائیں گے؟
چند روز قبل نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک وارننگ جاری کی تھی کہ آبی قیامت سر پر کھڑی ہے۔ 72 فیصد امکان ہے کہ پاکستان میں سیلاب اور اس کے آفٹر افیکٹس سے تباہی آنے والی ہے پاکستان اس وقت دو موسمی نظاموں کے گرداب میں پھنس چکا ہے۔ ایک یہ کہ فروری کے…
میگا پروجیکٹس اور ماحولیاتی تباہی، سول سوسائٹی 16 جولائی کو کراچی میں مارچ کرے گی
سول سوسائٹی اور ماحولیاتی کارکنوں کی جانب سے 16 جولائی کو کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام کو ماحولیاتی خطرات سے آگاہ کرنا، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی، ملیر ایکسپریس وے سے ماحولیاتی تباہی اور اس ضمن میں حکومتی اداروں کی نااہلی…
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
پیر کے روز موسمیاتی ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں مہینوں سے جاری ریکارڈ توڑ گرمی کے باوجود لگ بھگ سبھی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے اہداف طے کرنے میں ناکام رہے ہیں، جس کی وجہ سے طویل مدتی گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری سیلسیس کی حد کے اندر رکھنے…
پاکستان میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان!
پاکستان کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے منگل کو جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا، ‘”جنوبی پنجاب اور سندھ کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے“ پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں گرمی کی ایک نئی لہر کا آغاز…
وائٹ ہاؤس میں عید ملن پارٹی، مسلمان میئر کو شرکت سے روک دیا گیا
امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر پراسپکٹ پارک کے مسلمان میئر کو خفیہ ایجنسی نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید پارٹی میں شرکت سے روک دیا۔ یہ عید ملن پارٹی امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں امریکی مسلمانوں کے لیے منعقد کی تھی خبر رساں ادارے…
ماحولیاتی تبدیلی: اب عمل کی ضرورت ہے!
احباب سے اس بابت جب بھی گفتگو ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں بھائی تم بہت ڈراتے ہو، تو میرا ان سے ہمیشہ یہی کہنا ہوتا ہے کہ بلی کو دیکھ کر کبوتر کا آنکھیں بند کر کے یہ سوچ لینا کہ بلی کا کوئی وجود نہیں، تو یہ اس کی خام خیالی نہیں تو…