گرین لینڈ میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، ’دنیا کا نقشہ بدل جائے گا‘
بحیرہ گرین لینڈ اور براعظم انٹارکٹکا میں برف کی چادریں جس تیزی سے پگھل رہی ہیں، اس سے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ سمندر کی سطح خطرناک حد تک بڑھ جائے گی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں برف کی چادروں…
یہ سب ہمارا ہی کیا دھرا ہے!
موسمی تبدیلی بوتل کے جن کی مانند ہے کہ ایک بار باہر آ گیا تو واپس بوتل میں نہیں ڈالا جا سکتا اگر آج ہی سے پوری دنیا میں کاربن کے اخراج کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے تب بھی جو کاربن پہلے ہمارے ماحول میں ہے اس کے اثرات کافی سالوں تک…
دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر پر منڈلاتا قحط کا خطرہ سر پر آن پہنچا ہے اور صرف تین برسوں میں دنیا میں شدید غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنی ہو گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے نے ڈبلیو ایف پی کے علاقائی ڈائریکٹر کورین…
چین کو اب تک کی سب سے طویل اور شدید ترین خشک سالی کا سامنا
چین میں اس موسم گرما میں ہیٹ ویو کی شدت، اثرات، پیمانے اور دورانیہ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ملک گیر خشک سالی کا الرٹ 19 اگست 2022 کو جاری کیا گیا تھا کیونکہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں طویل عرصے سے جاری گرمی کی لہر ستمبر تک شدت سے جاری رہنے کی…
موسمیاتی تبدیلیاں: ’یورپ کو پانچ سو برس میں بدترین خشک سالی کا سامنا‘
براعظم یورپ کا دو تہائی علاقہ اس وقت کسی نہ کسی قسم کی خشک سالی کا شکار ہے اور یہ پانچ سو سالوں یعنی پانچ صدیوں میں بدترین خشک سالی ہے، جس کا سامنا اس برِاعظم کے ممالک کر رہے ہیں گلوبل ڈراؤٹ آبزرویٹری کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برِاعظم یورپ…
شدید بارشیں اور سیلاب سے تباہی، کہاں کیا صورتحال رہی؟
پاکستان میں 2022 کا مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن رہا ہے جس نے ملک کے طول و عرض میں سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی…
ماحولیاتی سفر
پاکستان کی پالیسی شروع سے ہی اقتصادی ترقی کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کی رہی ہے، چاہے اس میں قدرتی ماحول کی خرابی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسا لگتا ہے کہ ہمارے پالیسی سازوں نے ایک افسانوی بات سے خود کو مطمئن کر لیا ہے: ’ملک کو ماحول اور ترقی میں سے کسی ایک…
موسمی تبدیلی: اگر تمام برف پگھل جائے تو؟
حال ہی میں موسمی تبدیلی کے حوالے سے پڑھتے ہوئے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی ویب سائٹ پر گیا جس میں کافی تفصیل سے موسمی تبدیلی کے حوالے میں بتایا گیا ہے جو بات سب سے زیادہ تشویش ناک ہے وہ یہ کہ موسمی تبدیلی جس تیزی سے ہمارے سیارے کو تبدیل کر رہی ہے…