فیس بک کی جانب سے صارفین کو 397 ڈالرز کیوں دیے جائیں گے؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے نیٹورک نے گزشتہ برس 2015 میں درج ہونے والے کلاس ایکشن پرائیویسی کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے 65 کروڑ ڈالرز کی خطیر رقم کی ادائیگی کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی۔ امریکی ریاست اِلینوائے کے رہائیشیوں کو اس ہفتے زر…
یہ 7 ایپلی کیشنز آپ کا فیس بک پاسورڈ چرا سکتی ہیں
ٹیکساس: اینڈرائیڈ کی دنیا میں روزانہ کی بنیادوں پر نِت نئی ایپلی کیشنز متعارف کرائی جاتی ہیں۔ جن میں سے اکثر ایپلی کیشنز اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ دیکھتے دیکھتے صارفین کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہیں۔ اکثر ایپلی کیشنز فعال ہونے کے لیے صارفین سے ان کے گوگل، فیس…
فیسبک کا صارفین کی لوکیشن کے حوالے سے اہم اعلان
معروف سوشل ویب سائٹ فیسبک نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ 31 مئی سے صارفین کی لوکیشن ہسٹری کے فیچر کو ختم کردیا جائے گا ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’دی ورج‘ کے مطابق فیسبک نے حال ہی میں اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کو بھیجے گئے ایک نوٹیفکیشن میں…
ہمارے فون کا ڈیٹا اور سوشل میڈیا ایپس، ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت کیوں ہے؟
سویڈن میں مقیم ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ انجینئر محمد عمیر کا کہنا ہے کہ ‘فیسبک نیوز فیڈ سمیت زیادہ تر سوشل میڈیا ایپس بنیادی algorithmic recommendation systems کا استعمال کرتی ہیں عام طور پر ویب سائٹس اپنے صارفین کی سرگرمیوں اور ان کے ماضی کے رویوں کو…
فیس بک کا فیچر واٹس ایپ پر استعمال کریں
واٹس ایپ بزنس نے کاروباری حضرات کے لیے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر نہ صرف پروفائل تصویر کے فیچر کو بہتر بنایا ہے بلکہ اب صارفین اپنے اکاؤنٹ میں کَور تصویر بھی لگا سکیں گے۔ ’ویب ایٹ انفو‘ کے مطابق جس طرح فیس بک پر پروفائل تصویر کے ساتھ کور فوٹو دیا جاتا ہے، اب…
ٹک ٹاک پر ”ٹیچر کو تھپڑ مارنے کی مہم“ فیسبک کی سازش تھی، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
ایک سیاسی کنسلٹنگ فرم ’ٹارگٹڈ وکٹری‘ کے چیف ایگزیکٹیو نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کا جواب دیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ میٹا (فیسبک) نے ٹِک ٹاک کو کمزور کرنے کے لیے اُن کی خدمات حاصل کی تھیں اور یہ مہم چلائی تھی کہ ٹک ٹاک پر ”سلیپ اے ٹیچر“ چیلنج چل…
فیسبک، ٹک ٹاک کو بدنام کرنے کے لیے کون سی مہم چلا رہا ہے؟
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک اپنی چینی حریف کمپنی ٹِک ٹاک کو بدنام کرنے کے لیے ایک دائیں بازو کی کنسلٹنگ فرم کو ادائیگی کر رہا ہے امریکا کے موقر اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ میٹا نے بڑے اخبارات…
فیسبک اکاؤنٹ لاک ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کراچی – اگر آپ پریشان ہیں کہ آج فیسبک اکاؤنٹ اوپن کیوں نہیں ہورہا تو درحقیقت یہ آپ کی اپنی غلطی ہوسکتی ہے دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے کچھ صارفین کے اکاؤنٹس لاک کیے گئے ہیں، جن کے لیے ٹو فیکٹر آتھنٹیکشن کے ساتھ 17 مارچ تک…