فیسبک نے پاکستان میں مونیٹائزیشن شروع کر دی، کون کون اہل؟
کراچی – پاکستان میں فیسبک استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے پاکستانی صارفین کے لیے بھی اپنے وڈیوز سے پیسے کمانے کی سہولت یعنی مونیٹائزیشن شروع کر دی ہے اور صارفین کو اپنے بینک اکاؤنٹس کو رجسٹر کرنے کا…
میٹا نے دنیا کی تمام بڑی زبانوں کے عالمی مترجم سافٹ ویئر پر کام شروع کردیا
میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر گفتگو کا ترجمہ کرنے والے عالمی مترجم پلیٹ فارم کا اعلان کردیا۔ فوٹو: فائل میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کی بنا پر گفتگو کا ترجمہ کرنے والے عالمی مترجم پلیٹ فارم کا اعلان کردیا۔ فوٹو: فائل پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک،…
سوشل میڈیا صارفین خبردار! ”ضابطہ اخلاق تبدیل“
اسلام آباد – پاکستان میں انتخابات کے لیے طے شدہ ضابطہ اخلاق میں تبدیلی اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی ’عزت اچھالنے‘ کو قابل سزا جرم قرار دینے کے مجوزہ قوانین وفاقی کابینہ کو منظوری کے لیے بھیجیے گئے ہیں ہفتے کے روز وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے…
اٹھارہ سالہ تاریخ میں پہلی بار فیسبک صارفین کی تعداد میں کمی
کیلیفورنیا – سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیسبک کو اٹھارہ سال ہوگئے ہیں اور پہلی بار ہوا ہے، جب روزانہ اس سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے فیسبک کی سرپرست کمپنی میٹا نیٹ ورکس نے بتایا ہے کہ اکتوبر سے دسمبر 2021 کی…
فیسبک(میٹا) کا سپر کمپیوٹر، جو 20 گنا زیادہ تیزی سے ڈیٹا پروسیس کرے گا!
رازداری اور غلط معلومات پر مسلسل تنازعات کی شکار فیسبک کی بانی کمپنی میٹا نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ڈیٹا پروسیسنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے دنیا کے سب سے طاقت ور سپر کمپیوٹرز میں سے ایک کو لانچ کر رہی ہے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا کہ کئی…
فیسبک اور انسٹاگرام کی این ایف ٹی کی تیاری اور فروخت میں دلچسپی
پالو آلٹو، کیلیفورنیا – انسٹاگرام اور فیسبک کی مرکزی تنظیم میٹا کےمتعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ نہ صرف این ایف ٹی کو فروغ دینے کا منصوبہ بنارہی ہے، بلکہ وہ اس کی تیاری، نمائش(شوکیسنگ) اور خرید و فروخت کو بھی ممکن بنائے گی فائنینشل ٹائمز کی خبر کے مطابق…
’لوگ فیس بک کا خام، خطرناک ورژن استعمال کر رہے ہیں‘
فیسبک کی سابق ملازمہ اور وسل بلور فرانسس ہوگن نے کہا ہے فرانسس ہوگن نے کہا کہ جو لوگ پلیٹ فارم کو انگریزی کے علاوہ دوسری زبانوں میں استعمال کرتے ہیں، وہ فیسبک کا ’خام، خطرناک ورژن‘ استعمال کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ فیسبک کی جانب سے غلط معلومات اور…
فیسبک کا خطرے سے دوچار صارفین کے لئے دو فیکٹر آتھنٹیکشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ
سلیکان ویلی – فیسبک نے ایسے صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے پروٹیکٹ پروگرام کو اپ ڈیٹ کیا ہے جس کا مقصد انسانی حقوق کے…