فیسبک نے ایک اہم فیچر ختم کر دیا
کراچی : رازداری ختم ہونے کے خدشات کے باعث فیسبک نے چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کر دیا ہے فیچر کے خاتمے کے بعد فیسبک لگ بھگ ایک ارب صارفین کا اسکین ڈیٹا ختم کر رہا ہے واضح رہے کہ چہرے کی شناخت کے معاملے پر فیسبک طویل عرصے سے تنقید کا شکار تھا…
فیسبک کا نیا نام، میٹا آخر ہے کیا بلا؟
آج کل سوشل میڈیا کے حوالے سے سب زیادہ زیرِ بحث موضوع فیسبک کی طرف سے تبدیلیء نام ہے، صرف نام ہی نہیں بلکہ فیسبک نے اپنا لوگو بھی تبدیل کر لیا ہے. اس اعلان کے ساتھ ہی اب فیسبک انکارپوریشن کو میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریشن یا مختصراً ’میٹا‘ کہا جائے گا یہ…
فیس بک انکارپوریٹڈ کا نام ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ ہونے پر لوگ حیران
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے 28 اکتوبر کو اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرکے ’فیس بک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ رکھا تو دنیا بھر کے لوگ حیران دکھائی دیے۔ مارک زکربرگ کی جانب سے کمپنی کے نام کی تبدیلی کا اعلان ہوتے…
فیسبک نفرت پھیلاتی ہے، فیسبک کے اندرونی مسائل کو بیان کرتی دستاویزات منظر عام پر
فیسبک کی سبق ملازمہ فرانسس ہوگن نے ایک مرتبہ پھر برطانیہ کے قانون سازوں کو فیسبک کے لیے بہتر ضابطے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کے لیے غصے اور نفرت پر مشتمل مواد پوسٹ کرنا مقبولیت حاصل کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے واضح…
کُل صارفین کی صحیح تعداد کے حوالے سے فیسبک عجیب مشکل میں
موقر امریکی روزنامے وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک کو آج کل اپنے صارفین کی حقیقی تعداد کے بارے میں جاننے کے حوالے سے ایک عجیب مشکل کا سامنا ہے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں فیسبک کی داخلی دستاویزات…
فیسبُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
کراچی : اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے مقبول سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیسبُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں رہی، بلکہ اس سے بڑھ کر اس نے ایک ڈجیٹل دنیا کا روپ دھار لیا ہے ٹیکنالوجی…
یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر کا فیس بک کا متبادل لانے کا مطالبہ
کراچی : حال ہی میں کئی گھنٹوں تک سوشل میڈیا ایپس کی بندش کے بعد یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے فیسبک کا متبادل لائے جانے کا مطالبہ کردیا ہے یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے حال ہی میں ٹوئٹ کرتے ہوئے فیسبک کی بندش کے حوالے…
واٹس ایپ، فیسبک بند ہونے کی وجہ کیا تھی؟ کیا ڈیٹا بھی لیک ہوا؟
کراچی : دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک اور اس کے زیر ملکیت واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب 6 گھنٹے تک دنیا بھر میں معطل رہی ، جس کے بارے دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو نہ صرف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا…