فیسبک نفرت پھیلانے، بچوں کی ذہنی صحت خراب کرنے کاذمہ دار، سابقہ ملازمہ
واشنگٹن : فیسبک کی سابقہ ملازمہ فرانسس ہاؤگن نےکہا ہے کہ فیسبک معاشرے میں نفرت پھیلانے اور بچوں کی ذہنی صحت خراب کرنے کاذمہ دار ہے. جبکہ انسٹاگرام نے لڑکیوں کو جسمانی خد و خال سے متعلق تناؤ کی کیفیت میں مبتلا کردیا ہے. ادارے نے تحفظ کے بجائے مالی فوائد…
فیسبک میں مختصر وڈیوز کے فیچر ”ریلز“ کا اضافہ
فیسبک اپنی مخالف ایپس کو ان کے ہی فیچرز کاپی کرکے پیچھے چھوڑنا پسند کرنے والی کمپنی ہے، حال ہی میں فیسبک کی طرف سے ایسا ہی ایک اقدام بار پھر سامنے آیا ہے اور فیسبک کی موبائل ایپ میں ایک نئے فیچر ”ریلز“ کا اضافہ کردیا گیا ہے اگر نام سے آپ سوچ رہے…
فیسبُک نے وڈیو کالز کے لیے ’’اسمارٹ ڈسپلے‘‘ پیش کر دیا
کیلیفورنیا : دنیا بھر میں وڈیو کالز کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر فیسبُک نے ’’پورٹل گو‘‘ کے نام سے ایک نیا اسمارٹ ڈسپلے فروخت کے لیے پیش کیا ہے یہ دنیا کا پہلا اسمارٹ ڈسپلے بھی ہے، جس کی علیحدہ بیٹری بھی ہے. لہٰذا اس سے چلتے پھرتے بھی وڈیو کال کی جا…
اب فیسبک کی طرح واٹس ایپ پر بھی کاروبار اور خریداری کریں
سلیکان و یلی : سماجی رابطوں کی دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے صارفین کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نے تجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے والے افراد کے…
انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیسبک کا اعتراف
سان فرانسسكو : انسٹاگرام کی مالک کمپنی فیسبک نے اعتراف کیا ہے، کہ ان کی ایپ ’انسٹاگرام‘ بالخصوص نو عمر لڑکیوں کے دماغ پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے، کیونکہ اس میں جسمانی خدوخال اور چہرے پر زور دیا جاتا ہے انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ اس رحجان کو کم کرنے اور…
فیسبک نے اسمارٹ ڈجیٹل عینک فروخت کے لیے پیش کردی
سان فرانسسكو : فیسبک نے آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے، جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے عینک کی دونوں جانب 5 میگا پکسل کیمرے نصب ہیں، جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور وڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی…
فیسبک نے مین ایپ میں کالنگ فیچر کا اضافہ کر دیا
فیسبک نے 2014ع میں میسنجر کو ایک الگ ایپ کی شکل دی تھی لیکن اب لگ رہا ہے کہ وہ اس کی اس حیثیت میں تبدیل لانا چاہتا ہے، کیونکہ فیسبک کی مین ایپ میں میسنجر کے چند اہم فیچرز کو شامل کیا جارہا ہے دراصل 2014ع میں بھی میسنجر کو الگ ایپ کی شکل…
عالمی مقبولیت میں ٹک ٹاک نے فیس بُک کو پیچھے چھوڑ دیا
کیلیفورنیا : امریکا میں ڈجیٹل اینالیٹکس کمپنی ’’ایپ اینی‘‘ کا کہنا ہے کہ 2020ع کے دوران ٹک ٹاک دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ رہی اسمارٹ فون ایپس کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی غیر امریکی ایپ نے ڈاؤنلوڈز کے حوالے سے فیسبُک کو…