فیسبک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر تبدیل کر دیا
فیسبک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کرتے ہوئے تبدیل کر دیا ہے یاد رہے کہ اس سے قبل 2018 میں فیسبک نے پرائیویسی سیٹنگز کو ری ڈیزائن کیا تھا اور کہا تھا کہ صارفین کو 20 مختلف اسکرینز پر سیٹنگز کو تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ سب تک رسائی…
فیس بک میسنجر میں ’آواز ایموجی‘ کا اضافہ
سان فرانسسكو : عالمی یومِ ایموجی پر فیسبک میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ آواز بھی خارج کرتے ہیں اور اب صارفین ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں اس طرح جب جب آپ کو چیٹ میں کوئی ساؤنڈ ایموجی بھیجے گا اسی…
ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں ایک بڑا اعزاز حاصل کر لیا
اگرچہ فیسبک کے بانی مارک زکربرگ 2019ع میں کہہ چکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے انسٹاگرام میں اس کی نقل پر مبنی ریلز سیکشن کا اضافہ کیا اب فیسبک کی مرکزی ایپ میں بھی اس طرح کے فیچر کی آزمائش…
فیس بک پاس ورڈ چرانے والی کچھ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن کی تفصیلات
سلیکان و یلی : موبائل فون اور کمپیوٹر مال ویئر پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹر ویب نے ایسی موبائل ایپلی کیشن کی نشان دہی کی ہے جو کہ موبائل میں انسٹال ہونے کے بعد آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان تفصیلات اور پاس ورڈز کی معلومات چُرا لیتی ہیں اینڈروئڈ فون…
اب فیس بک کی ایک منٹ ویڈیو سے بھی رقم کمائی جاسکتی ہے
فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر ایک منٹ کی ویڈیو اور اسٹریم پر بھی رقم کمانے کا آپشن پیش کر دیا ہے۔ اس آپشن کے تحت زیادہ سے زیادہ صارفین کو فیس بک ویڈیو کی جانب راغب کرنا ہے اور انہیں بہتر مالی آمدنی کے مواقع بھی فراہم کرنا ہے ٹیکنالوجی کے تجزیہ…
امریکی فیسبک کے استعمال سے بیزار ہونے لگے
گزشتہ دنوں فیس بک نے سال 2020ع کے لیے اپنے صارفین کے اعداد و شمار پیش کئے ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ برس مزید 20 کروڑ 99 لاکھ نئے افراد فیس بک کا استعمال شروع کیا، لیکن اسی برس فیسبک میں امریکیوں کی دلچسپی میں واضح کمی رکارڈ کی گئی۔ یعنی یہ تعداد یکساں رہی…
ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ
معروف آڈیو وڈیو ٹیکسٹ میسجنگ اور کالنگ ﺍﯾﭙﻠﯿﮑﯿﺸﻦ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ جاری کی ہے ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ کے ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﮨﮯ وضاحتی بیان میں ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ…
یکم جنوری سے کون کون سے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا
میسیجنگ، آڈیو اور ویڈیو شیئرنگ اور کال کی مقبول ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروس یکم جنوری 2021ع سے لاکھوں کروڑوں فون پر استعمال نہیں کی جا سکے گی یا پھر انہیں اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کا استعمال کرنا پڑے گا کئی صارفین کے پاس…