کوہستان: سیلاب میں دوستوں کے ہمراہ ڈوبنے سے بچ جانے والے نوجوان کی دل دہلا دینے والی داستان
گزشتہ ماہ 28 اگست کو خیبرپختونخوا (کے پی) کے علاقے کوہستان میں سیلاب میں ڈوبنے سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے نوجوان نے دل دہلانے والی داستان بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے مرنے والے دوستوں کو یقین تھا کہ کوئی نہ کوئی ان کی مدد کے لیے ضرور آئے گا یاد رہے کہ…
ملک میں مہنگائی نے 49 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، اگست میں 29 فیصد اضافہ
پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں صارف قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی سالانہ اعتبار سے 27.26 فیصد کی سطح تک جا پہنچی گزشتہ ماہ سالانہ مہنگائی کی شرح 24.93 فیصد تھی، جو کہ چودہ سال کی بلند ترین سطح تھی جبکہ…
دادو میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، جاں بحق افراد کی تعداد 1200 سے تجاوز کرگئی
سندھ کے ضلع دادو میں پانی کی سطح میں اضافے کی وجہ دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہے جبکہ ملک کے شمالی علاقوں میں خوفناک سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ مون سون کی غیر معمولی، بدترین بارشوں اور گلیشیئرز پگھلنے کے باعث آنے والے سیلاب سے ملک میں 416 بچوں…
افسوس کہ ہم نے ماضی میں آنے والے سیلاب سے بھی کچھ نہیں سیکھا
ہمارے یہاں جاری رہنے والی سیاسی ہنگامہ آرائی اس وقت ہی کم ہوتی ہے جب کوئی انسانی المیہ جنم لیتا ہے۔ کورونا وائرس کے دوران کچھ وقت کے لیے توجہ اس سیاسی محاز آرائی سے ہٹ گئی تھی اور اب موجودہ سیلاب ویسا ہی دوسرا موقع ہے 2010ع میں آنے والے تباہ کن سیلاب…
’کسی سال پانی کی بوند کو ترسیں تو کسی سال اسی پانی سے پناہ مانگیں‘
ہم نے اپنی چالیس سال کی زندگی میں یہ دیکھا ہے کہ اوسطاً ہر چھ سے سات سال بعد ہمارے ملک کو سیلاب سے واسطہ پڑتا ہے۔ خس و خاشاک کی طرح بہتے مویشی، سامان اور بنیادی ضروریات کے لیے تڑپتے انسان ہر چند سال کے بعد المیے کی نئی تصاویر بنے نظر آتے ہیں…
سندھ کے سیلاب متاثرین پر کیا بیت رہی ہے؟
یہ منظر ہے سندھ کے شہداد کوٹ کی مویشی منڈی کا، جہاں گاجی بخش کھوسہ کو کوئی بازو سے پکڑ کر ایک طرف لے جاتا تو کوئی دوسری جانب کونے میں لے جا کر کان میں سرگوشی کرتا لیکن گاجی خان انکار کر دیتا گاجی خان نے سیاہ رنگ کا ایک بکری کا بچہ گود…
بارشیں اور سیلاب: موہن جو دڑو میں تبدیل ہوتا سندھ اور آثار قدیمہ کو لاحق خطرات
حالیہ غیر معمولی اور موسلادھار بارشوں نے جہاں سندھ کا بڑا حصہ ڈبو دیا، وہیں آثار قدیمہ کے کھنڈرات کو بھی نہیں بخشا۔ کارکن ٹیلے کی برقرار رہ جانے والی دیوار کو مضبوط بنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کیونکہ پانی چینلز کو کاٹتے ہوئے سائٹ کے غیر کھدائی والے…
ملک میں پیاز اور ٹماٹر ناپید ہونے لگے، حل کیا ہے؟
ملک میں سیلاب کی وجہ سے زراعت کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں کپاس اور چاول کی فصل کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ پھلوں اور سبزیوں کے کاشت کے علاقے زیرِ آب آنے سے ان کی پیداوار شدید متاثر ہوئی ہے چاروں صوبوں میں سیلاب کے بعد ایک…