شکر والی کافی پینے کی عادت بھی زندگی بڑھا سکتی ہے
چین کی سدرن میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے برطانوی بایو بینک سے 171,000 بالغ افراد کا ڈیٹا لیا ہے اور ان کا سات برس تک مطالعہ کیا ہے۔ اس میں دیکھا گیا ہے کہ روزانہ ڈیڑھ سے ساڑھے تین کپ چینی والی کافی پینے سے قبل ازوت موت کا خطرہ 31 فیصد کم ہوجاتا ہے…
قوتِ مدافعت کی کمزوری کی علامتیں کیا ہو سکتی ہیں؟
جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جسم میں موجود مدافعتی نظام چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اور یہ حیاتیات اور دیگر ماحولیاتی قوتوں کے حملے سے جسم کو محفوظ رکھتا ہے پروٹینیکس ویب سائٹ کے مطابق اس کے علاوہ مدافعتی نظام جسم کو مختلف متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے…
کیا ناریل کا پانی پینے کا کوئی نقصان بھی ہے؟
ناریل کا پانی جسم میں نمی کے لیے ایک بہترین قدرتی ذریعے کے طور پر جانا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ معدے کے لیے ہلکا ہوتا ہے اور اس میں بہت سے اہم غذائی اجزا اور معدنیات پائے جاتے ہیں لیکن حال ہی میں العربیہ ڈاٹ نیٹ نے بولڈ اسکائی ہیلتھ ویب سائٹ کے…
بچوں کی صحت پر موبائل اسکرین کے منفی اثرات کے مزید ثبوت سامنے آگئے
دنیا بھر کے والدین کے لیے اس وقت سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ کسی طرح ان کے بچے ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون دیکھنے میں وقت کم صرف کریں۔ اب بچوں میں اسکرین تکتے رہنے کے زائد وقت کے انتہائی منفی اثرات کے مزید ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ اینجلیا رسکن یونیورسٹی (اے آر یو)…
گھبراہٹ جیسے عام مسئلے پر قابو پانے کا آسان نسخہ
سڈنی – دنیا بھر کے لاکھوں افراد زندگی میں کبھی نہ کبھی تناؤ، الجھن اور کسی بدترین خوف کا سامنا کرتے ہیں صرف آسٹریلیا میں ہی بتیس لاکھ افراد کو انزائٹی یا گھبراہٹ سے منسلک مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور حالیہ برسوں میں پندرہ سے چوبیس سال کی عمر کے…
پیراسیٹامول کا مستقل استعمال آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
کراچی – ہم سر درد یا بخار کے لیے پیراسیٹامول کی گولی کھانے کے عادی ہیں، ایک نئی تحقیق میں پیراسیٹامول کے مستقل استعمال کے نتیجے میں صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے اس تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر یا فشار خون کے عارضے میں مبتلا ایسے…
جیکب آباد زندگی گزارنے کے لیے مشکل ترین شہر کیوں بن گیا
جیکب آباد – یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ سندھ کا شہر جیکب آباد زمین پر گرم ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں پڑنے والی رکارڈ توڑ گرمی کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس شہر کے حوالے سے دلچسپی دکھائی ہے اس بارے میں حال ہی میں دی ٹیلی گراف…
پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ: رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے انتیس بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے رپورٹ کے مطابق ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطاً 61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے صوبہ…