جنگلاتی آگ میں شدت: تازہ ہوا کے معیار پر مضر اثرات کے بارے میں تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام (یو این ای پی) کے ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں دس میں سے نو افراد ایسی ہوا میں سانس لیتے ہیں، جو عالمی ادارہ صحت کے فضائی معیار کے رہنما اصولوں پر پورا نہیں اترتی اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کا…
قہوے کے زیادہ استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق
چائے پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور اس کے متعلق وقتاً فوقتاً مختلف مطالعات ہوتے رہتےہیں۔ ایسی ہی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے روزانہ قہوے کے استعمال سے موت واقع ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ امریکا کے نیشنل اِنسٹیٹیوٹ…
کھانے میں صرف ایک گرام نمک کم کرنے سے بھی طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں
لندن: ہم جانتے ہیں کہ نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، دل کے امراض اور فالج کی وجہ بنتی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص…
سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانے کے حیران کن فوائد
طبی بنیادوں پر کی گئی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ موٹاپے یا اضافی وزن کے شکار افراد کی جانب سے سہ پہر کے بعد غذائیں نہ کھانا انہیں وزن میں کمی سمیت متعدد طبی فواد پہنچا سکتا ہے طبی جریدے ’جاما‘ میں شائع امریکا، برطانیہ اور پاکستانی ماہرین کی مشترکہ…
تیار کھانے میں کچا نمک ملانا کتنا خطرناک ہے؟
اب تک ہونے والی متعدد تحقیقات کے مطابق نمک کا زیادہ استعمال بلڈ پریشر اور دل کے امراض سمیت دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہے، تاہم ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ تیار کھانے میں نمک ملانے والے افراد میں قبل از وقت موت کی شرح بڑھ جاتی ہے ’یورپین ہارٹ جرنل‘…
نیند کا دورانیہ دل کی صحت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟
یوں تو ہمیشہ سے مکمل اور پرسکون نیند کے متعدد فوائد گنوائے جاتے رہے ہیں، لیکن اب ماہرین نے اسے دل کی بہتر صحت کے اہم محرکات میں بھی شامل کر لیا ہے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) نے اپنی صحتِ قلب کے ضروری محرکات کی فہرست میں نیند کا دورانیہ شامل کر…
برائلر مرغی کی کہانی، جسے پچاس سال میں چار سو فیصد بڑا کیا گیا!
شروع شروع میں مقصد ایک ایسی مرغی بنانا تھا جس میں ران اور چھاتی موٹی تازی ہو، گوشت کی کئی تہیں ہوں اور یوں کم سے کم قیمت میں پورا خاندان سیر ہو کر کھانا کھا سکے سنہ 1946ع میں دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر، امریکی حکومت نے ایک کمپنی کے ساتھ مل کر…
آلودگی نے ہر انسان کی زندگی کے دو سال کم کر دیے: تحقیق
ایک تازہ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے عالمی سطح پر ہر انسان کی اوسط عمر اور زندگی کی متوقع مدت دو سال کم کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آلودگی کے باعث بننے والی یہ صورت حال ایڈز، سگریٹ نوشی یا…