سندھ: سرکاری ہسپتالوں میں عملے کے بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل
سندھ میں کرونا کی وبا کے دوران شعبہ صحت کے کارکنان کو دیے جانے والے ’ہیلتھ رسک الاؤنس‘ کے خاتمے کے خلاف احتجاج کو ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے صوبہ بھر کے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اور مددگار عملے سمیت محکمہ صحت کے تمام ملازمین کی تنظیموں کے اتحاد ’گرینڈ ہیلتھ…
ہم ایک بیمار نسل کی پرورش کر رہے ہیں: سیلاب سے متاثرہ اسکول ٹیچر
تین سالہ بچی افشاں کو سیلاب کا بدبودار پانی پار کرنے کے لیے فولادی شہتیر پر سے گزرنا پڑتا ہے یہ عمل بلندی پر تنے رسے کے اوپر چلتے ہوئے خود کو متوازن رکھنے جیسا ہے، کیونکہ انہیں نظریں سامنے جمائے رکھنا پڑتی ہیں مون سون کی ریکارڈ بارش کے بعد صوبہ سندھ ضلع…
پانچ گھنٹے یا اس سے کم سونا آپ کی صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے؟
محققین کا کہنا ہے کہ پچاس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں متعدد طبی مسائل کے امکان کم از کم پانچ گھنٹے سونے سے کم ہو سکتا ہے۔ صحت کے مسائل سے نیند متاثر ہو سکتی ہے لیکن خراب نیند خود بھی طبی مسائل کی پیشگی علامت ہو سکتی ہے اس حوالے سے ثبوت…
مٹی میں کھیلنا بچوں کے مدافعتی نظام کو کیسے بہتر کرتا ہے؟
ایک زمانہ وہ تھا، جب بچوں کے سفید کپڑوں کا رنگ دن ختم ہونے سے پہلے پہلے بھورا ہو جانا لازمی تھا۔ چاہے وہ کھیتوں میں بھاگ دوڑ رہے ہوتے، درختوں پر چڑھ رہے ہوتے، تتلی پکڑ رہے ہوتے یا پھر پتنگ لوٹ رہے ہوتے آج کئی والدین صرف یہ خواہش کر سکتے ہیں کہ ان…
کیا آپ پانی زیادہ پینے کے یہ حیران کن فوائد جانتے ہیں؟
ہم جانتے ہیں کہ ایک دن میں کم از کم 8 گلاس پانی تو لازمی پینے چاہئیں لیکن موسم سرما میں پیاس نہ لگنے کے سبب ہم عموماً اس پر عملدرآمد نہیں کر پاتے گرمی کے موسم میں شدید پسینہ آنے کی وجہ سے ہم پانی کا استعمال زیادہ کرتے ہیں لیکن موسم سرما آتے…
کامیو کی تشخیص اور سوئم کا پلاؤ!
کبھی کبھی یونہی خیال سا آتا ہے کہ ہم کچھ عجیب سے لوگ ہیں۔ نہ جینا آتا ہے اور نہ مرنا، نہ قربت کا مفہوم جانتے ہیں اور نہ جدائی کا۔۔ ہم پہلے بھی کچھ ایسا ہی سوچا کرتے تھے لیکن وبا میں گزرے ان برسوں نے اس بات اور یقین کو مہمیز کر دیا…
رات دیر سے دن چڑھے تک سونے والے کس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں؟
اگر آپ رات دیر سے سو کر دن چڑھنے کے بعد جاگتے ہیں تو جان لیں کہ آپ کی صحت کو ٹائپ-2 ذیابیطس اور عارضہ قلب کا شدید خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ رات دیر گئے تک جاگنے والے افراد کا فٹنس لیول کم رہا اور آرام کرتے…
روشنی کی آلودگی: تاریکی ہمارے لیے کیسے فائدہ مند ہے؟
روشنی کی آلودگی۔۔ سننے میں کچھ عجیب سا لگتا ہے لیکن ایسا لگنا اس لیے ہے کیونکہ ہم شاید روشنی کی آلودگی کے منفی اثرات سے واقف نہیں گزشتہ برس جنوری میں ایک تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان کا ایک بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تھا، جسے درست کرنے میں تقریباً بیس…