سندھ کے بچے غذائی قلت، کمزوری اور پست قامت میں سرِفہرست
کراچی : ایک تحقیق کے مطابق ملک میں بچوں میں بھوک اور غذائی قلت سے کم وزن اور کوتاہ قد کی شرح صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ پائی گئی ہے اگرچہ یہ تحقیق 2018ع اور 2014ع میں کی جا چکی ہے، لیکن اس ضمن میں مزید کچھ شہادتیں سامنے آئی ہیں نیچر سائنٹفک رپورٹس …
انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان، تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں لاک ڈاؤن کے سبب انٹرمیڈیٹ کے ملتوی پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ سندھ کے تمام تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضح رہے کہ…
فالج اور امراضِ قلب سے خبردار کرنے والا الٹراساؤنڈ اسٹیکر
سان ڈیاگو : دل کے دورے اور فالج کے حملے میں بروقت علاج کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے جس سے مرض کے حملے کو ٹال کر جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس سلسلے میں طبی سائنسدانوں نے اب ایک الٹراساؤنڈ اسٹیکر (پیوند) ایجاد کیا ہے تفصیلات کے مطابق جامعہ کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے…
فائدہ مند پپیتا صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے!
کراچی : پپیتا موسم گرما کا ایک نہایت مفید پھل ہے جس کا استعمال روزمرہ میں عام ہے. یہ خاص پھل کئی طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے، کچھ لوگ اسے سلاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں، کچھ کھانے کے بعد پپیتے کو کھانا پسند کرتے ہیں اور کچھ کو اس کا جوس بنا…
مچھلی، سگريٹ اور صحت…. ایک حیرت انگیز تحقیق.
کینیڈا : طب کے ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کوئی چکنائی بھری مچھلیوں سے منہ موڑتا ہے، تو اُس کے لیے اِس کا نقصان ایسے ہی ہے، جیسے سگریٹ پینا. اس کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ ماہرین نے کہا ہے کہ مچھلی میں اومیگا تھری جیسا قیمتی مرکب ہوتا ہے، جو دل و دماغ…
جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین سے اعصابی بیماری کا خطرہ ، ایف ڈی اے
واشنگٹن : امریکا کے معتبر ریگولیٹری ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے جانسن اینڈ جانسن کی ایک ٹیکے (ون ڈوز) والی کورونا ویکسین سے اعصابی بیماری گیلین بیری سینڈروم ہونے سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی…
بلڈ پریشر قابو کرنے میں کھنچاؤ کی ورزش انتہائی مفید قرار
ٹورنٹو : ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اسٹریچنگ یا کنچھاؤ کی ورزشیں بلڈ پریشر کو بہتر انداز میں قابو میں انتہائی موثر ہیں، حتیٰ کہ بعض ماہرین کا اصرار ہے کہ جسمانی کھنچاؤ کی ورزشیں تیز واک کرنے سے بھی بہتر ثابت ہوسکتی ہیں مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ…
منرل واٹر کے 22 برانڈز کا پانی غیر محفوظ قرار
اسلام آباد : آبی وسائل سے متعلق تحقیق کی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے تصدیق کی ہے کہ بائیس برانڈز کا پینے کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ ہے حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے پی سی آر ڈبلیو آر کو سہ ماہی بنیاد پر بوتلوں یا منرل واٹر کے…