درازیِ عمر اور صحت کا راز، پانی کا زیادہ استعمال: سائنسی تحقیق کیا کہتی ہے؟
پانی پیجئے اور نہ صرف عمر بڑھنے کی رفتار کم کریں بلکہ دل کے امراض، ذیابیطس اور بلڈ پریشر جیسی بہت سی موذی بیماریوں سے بھی بچیں۔۔ جی ہاں، پانی کے امرت دھارا کے فوائد کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے لیکن اب تین دہائیوں پر محیط ایک جدید سائنسی تحقیق نے بھی اس پر…
فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بچوں کی اموات کا بھی سبب
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے ایک سو سینتیس ممالک میں کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بچوں کی اموات سمیت پیدائش کے فوری بعد موت کا بھی بڑا سبب ہے تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں سالانہ دس…
سندھ سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد امریکی شہری اور جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے میگا اسکینڈل کی تہلکہ خیز کہانی
امریکہ کی ایک عدالت نے گزشتہ ہفتے پاکستانی نژاد امریکی شہری رمیش سنی بلوانی کو ہیلتھ ٹیکنالوجی کمپنی ‘تھیرانوس’ کی طرف سے جعلی ہیلتھ ڈیوائس بنانے کے جرم میں تیرہ سال قید کی سزا سنائی پاکستان کے صوبے سندھ میں پیدا ہونے والے رمیش بلوانی نے سن…
قبل از تاریخ کے انسانوں کی فرضی ’پالیو ڈائٹ‘ کی حقیقت کیا ہے؟
موٹاپے کے شکار لوگوں میں اپنا وزن کم کرنے کے لیے ’پالیو ڈائٹ‘ کا رجحان بڑھ رہا ہے، وہ یہ یقین رکھتے ہیں کہ پتھر کے زمانے میں ’غاروں میں رہنے والے انسانوں‘ کی طرح کی خوراک کھانا انہیں صحتمند بناتی ہے موٹاپا دور ہو نہ ہو، لیکن ’پالیو ڈائٹ‘ نامی خوراک کھانے…
عالمی یومِ بیت الخلا اور فول پروفیت
چار روز قبل اس دنیا نے آٹھ ارب آبادی کا ہندسہ چھو لیا۔انسان کرہِ ارض کو پچھلے دو سو برس بالخصوص اندر باہر سے کھنگال کے چاند اور مریخ تک پہنچ تو گیا مگر اسی دنیا کی نصف فیصد آبادی معیاری پانی سے محروم ہے۔دو ارب افراد غلاظت ملا پانی پیتے ہیں پونے سات سو…
بچوں میں ذیابیطس: وجوہات کیا ہیں؟
سات سالہ عمار علی جماعت دوم کے طالبِ علم ہیں اور اس چھوٹی سی عمر میں ذیابیطس ٹائپ ون کے عارضے میں مبتلا ہیں وہ معصومانہ انداز میں کہتے ہیں ”مجھے ذیابیطس اچھی لگتی ہے کیوں کہ جب میری شوگر کم ہوجائے تو مجھے جوس پینے کو مل جاتا ہے“ شوگر کے عارضے کے باعث…
سیاست نہیں، صحت کی خبر لیجیے!
چند سال قبل کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں دل کے دورے کے سبب فوت ہونے والا سب سے کم عمر شخص ایک انیس سالہ لڑکا تھا اس کے والدین کے مطابق وہ گیارہ سال کی عمر سے سگریٹ نوشی کر رہا تھا۔ پاکستان میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا سب سے کم عمر…
تھکاوٹ کا نیند سے کیا تعلق ہے، کیا بغیر نیند کے بھی تر و تازہ رہا جا سکتا ہے؟
اپنے دوستوں سے ایک سوال پوچھ کر دیکھیے کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں، ایک بڑی اکثریت کا جواب ہوگا ’ہم تھک گئے ہیں۔‘ جی ہاں، ہمارا تعلق ایک ایسی دنیا سے ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی خواہش کے ساتھ انسانوں میں مصروفیات میں اضافہ ہو رہا ہے، لیکن ایک چیز…