بھوک بڑھانے والے ’ہارمون‘ کا ’ہارٹ فیل‘ کے علاج سے حیران کن تعلق دریافت
ایک تازہ مختصر تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ انسانوں میں بھوک بڑھانے والے خصوصی ہارمون سے ’ہارٹ فیل‘ کے مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے اور مذکورہ ہارمون کے استعمال سے ہارٹ فیل جیسی سنگین بیماری سے بھی بچا جا سکتا ہے ماہرینِ طب کے مطابق انسان کا دل اس…
نوجوانوں میں دل کا دورہ پڑنے کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
عام طور پر دل کے امراض کو صرف برزگ افراد کی بیماری سمجھا جاتا رہا ہے لیکن اب یہ تاثر بدلنے لگا ہے۔ تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دورِ جدید میں نوجوان افراد تیزی سے اس بیماری سے متاثر ہو رہے ہیں امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرینِ صحت…
نیند کے اوقات میں تبدیلی سے امراض قلب بڑھنے کا انکشاف
حال ہی میں امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق کے نتائج سامنے آئے ہیں، جن سے معلوم ہوا ہے کہ درمیانی اور زائد العمر افراد کی جانب سے نیند کے دورانیے اور اوقات میں تبدیلی سے ان میں عارضہ قلب سمیت شریانوں میں چربی بڑھنے کی بیماری ہونے کے…
خلا میں تحقیق کے بعد پاکستانی ہربل بیجوں کی زمین پر واپسی۔۔ بیج خلائی سفر پر کیوں بھیجے جاتے ہیں؟
پاکستان میں مختلف اجناس کے ہائبرڈ بیجوں کو خلا میں بھیجا گیا تھا، جنہیں خلا میں مختلف تجربات سے گزارنے کے بعد دوبارہ زمین پر لایا گیا ہے۔ یقیناً یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ جب خلا کی کم وزنی میں ان بیجوں پر مختلف تجربات انجام دیئے گئے ہیں ’چین پاکستان خلائی…
سندھ: غیر معیاری غذائی اشیاء، امراضِ قلب اور کینسر کے مریضوں میں اضافہ
گھٹیا معیار کے پام آئل اور کیمیکل کی آمیزش سے بنائے گئے مکھن سے تیار کردہ کیک بسکٹ اور مٹھائی کے استعمال سے امراضِ قلب، کینسر، معدے کے علاوہ جگر اور گردوں کے کینسر کے مریضوں میں بڑی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اس سلسلے میں ذرائع کے مطابق نوابشاہ میں فیکٹری…
ناشتہ نہ کرنے والوں کا امراضِ قلب سے مرنے کا زیادہ امکان، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنا دل کی بیماری کے نتیجے میں موت کے زیادہ خطرے کی وجہ بن جاتا ہے تحقیق میں ناشتہ نہ کرنے کے نتیجے میں بڑی عمر کے لوگوں کے لیے موت کے خطرے پر مزید روشنی ڈالی گئی ہے حال ہی میں جرنل آف اکیڈمی آف نیوٹریشن اینڈ…
پلاسٹک کا کوڑا بلند کولیسٹرول اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتا ہے
کیلی فورنیا – یوں تو پلاسٹک آلودگی کے انسانی اثرات کے کئی شواہد سامنے آ چکے ہیں، لیکن اب چوہوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے خردبینی ذرات بلڈ پریشر، کولیسٹرل میں اضافے اور امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں واضح رہے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں ندی،…