ابو طبیلہ: ’کرائے کا اطالوی فوجی‘ جو پشاور کا سخت گیر حاکم بنا اور زندگی کی بازی محبت کے ہاتھوں ہارا
تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور متعدد مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کا نشانہ بنا اور بظاہر اس کی بنیادی وجہ یہی لگتی ہے کہ یہ شہر براستہ درہ خیبر ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ تھا۔ سنہ 1818 میں شمال مغربی سرحدی…
”روٹی نہیں ہے تو کیک کھا لیں“ جیسی منسوب کی گئی باتیں صحیح یا غلط؟
کراچی – اکثر اپنی بات دوسروں تک مؤثر طور پر پہنچانے اور اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے لوگ کسی بڑی اور مشہور شخصیت کے کسی قول کا حوالہ دیتے ہیں، لیکن اس بات کا بہت کم ہی خیال رکھا جاتا ہے کہ جس قول کا حوالہ دیا جا رہا ہے، وہ درست…
روس اور یوکرائن کا مسئلہ – پس منظر اور پیش منظر
پس منظر اس وقت روس اور یوکرائن کے درمیان چپقلش زبان زد عام ہے۔ راقم اپنے مضمون ”تقدیر امم“ میں یہ ذکر کر چکا ہے کہ کیوں روس کسی قیمت پر بھی کارپتھی پہاڑوں کے مشرق میں قابل ذکر فوجی طاقت برداشت نہیں کر سکتا۔ جبکہ مغربی ممالک یہ کوشش کر رہے ہیں کہ وہاں…
سائنس تاریخ کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟
انسانی سماج کے ساتھ ساتھ تاریخ نویسی کے اسلوب بھی بدلتے رہتے ہیں کیونکہ تاریخ سماج کی عکاسی کرتی ہے اس کے ماحول، روایات اور اداروں کا تجزیہ کرتی ہے۔ اس لیے یہ ایک متحرک علم ہے جس کی مدد سے معاشرے کو سمجھا جا سکتا ہے۔ جیسے جیسے انسانی تہذیب ترقی کر رہی ہے…
تاریخ دان ماضی کی تشکیل کیسے کرتے ہیں؟
تاریخ نویسی کا اہم موضوع ماضی کی دریافت اور اس کی تشکیل نو ہے۔ ماضی کا مقابلہ ہم حال سے کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ حال بدلتا رہتا ہے اور ماضی کا حصہ بن جاتا ہے۔ لہٰذا ماضی کا سائز ہمیشہ بڑھتا رہتا ہے اور اس کا تجزیہ کرنے کے لیے مورخ کو ماضی کے…
پاکستان: دو ہزار سال قدیم آثار دریافت
پشاور – صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر صوابی میں قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں، جن میں بدھ مت کی یادگار اسٹوپا بھی شامل ہے، جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اٹھارہ سے اُنیس سو سال پرانا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزم خیبر پختون خوا کو…
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی تاریخ کی پہلی ہڑتال کب ہوئی؟
کراچی – اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ہڑتالوں کا سلسلے کی ابتدا چند سو سالوں قبل ہوئی ہے، تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے اس کے برعکس انسانی تاریخ میں جو پہلی ہڑتال کا رکارڈ ملتا ہے، وہ قدیم مصر میں فرعون کے دور سے جُڑا ہے انسانی تاریخ میں سب سے پہلی ہڑتال…
انتہائی خوبصورت، بہت ہی خطرناک ”پلبارا“… کیا آسٹریلیا کا یہ خطہ زمین کی قدیم ترین جگہ ہے؟
قدیم آسٹریلوی باشندے وہ لوگ ہیں جو تسلسل کے ساتھ برقرار رہنے والی دنیا کی سب سے قدیم ثقافت ہے۔ وہ یہ راز پہلے سے جانتے تھے مگر حالیہ برسوں میں سائنس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مغربی آسٹریلیا کا ’پلبارا‘ نامی خطہ زمین پر قدیم ترین زندگی کے مقامات میں…