پاکستانی معاشرے کو بھی رومی تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے
رومی مؤرخ یونانی تاریخ دانوں سے متاثر تھے۔ جن میں ہیروڈوٹس(BC 425) اور تھیوسی ڈیڈیز قابلِ ذِکر ہیں۔ ہیروڈوٹس نے تاریخی واقعات کو افسانوی رنگ دے کر پیش کیا ہے تاکہ پڑھنے اور سننے والوں کو اس میں دلچسپی رہے۔ اس کے مقابلے میں تھیوسی ڈیڈیز کے ہاں واقعات کی…
ہندوستان میں بسنے والے شیدی غلاموں کی تاریخ
پاکستان کے مختلف خطوں میں صدیوں سے افریقی نسل کے لوگ مقیم ہیں جنہیں سندھ میں ’شیدی‘ اور بلوچستان میں ’مکرانی‘ کہا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ انہیں حبشی بھی کہتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ شیدی افریقی زبان کے لفظ ’سدی‘ کا بگڑا ہوا روپ ہے جو حقیقت میں عربی کے لفظ…
بدنامِ زمانہ ظالم ٹھگ بہرام کی کہانی، جس پر ریکارڈ 931 افراد کے قتل کا الزام لگا
جب ہم کسی سیریل کلر یا کلنگ کے بارے میں سنتے ہیں تو ہمارے ذہن میں کوئی نہ کوئی پیکر اُبھرتا ہے، لیکن جو لوگ پیڈرو لوپیز کی کارستانیوں سے واقف ہیں، ان کے ذہن میں اسی شخص کا نام سب سے پہلے آتا ہے وہ اپنے وقت کا سفاک ترین قاتل تھا، جو کمسن…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط66)
آج کا لاڑکانہ اجڑا، ٹوٹا ہوا، دھول سے اٹا عام سا شہر ہے۔۔ اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ یہ پاکستان کے 2 نامور وزیر اعظموں کا آبائی شہر ہے۔ انہی وزرائے اعظم کی پارٹی ایک دھائی سے بھی زیادہ عرصہ سے سندھ کی حکمران جماعت ہے۔ اس شہر کی حالتِ زار دیکھ…
265 برس بعد کھولے گئے فرانسیسی خطوط کی کہانی۔۔ ان میں کیا لکھا ہے؟
برطانیہ اور فرانس کے درمیان اٹھارہویں صدی کی جنگ کے دوران فرانسیسی فوجیوں کو لکھے گئے خطوط کو دو سو پینسٹھ برس بعد کھولا گیا اور ان کا مطالعہ کیا گیا فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ان خطوط نے 1760ع کی دہائی میں نیوی سیلرز اور ان کے خاندانوں کی…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط65)
سندھو بتاتا ہے ”میرے ذریعہ تجارت کی ناکامی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ میرے کنارے سرکش، لڑاکے اور قانون شکن قبائل آباد تھے اور تجارتی نقطہ نگاہ سے سفر کرنے والے قافلے خود کو کبھی محفوظ نہیں سمجھتے تھے۔ یہ قبائل اس قدر سرکش اور لڑاکے تھے کہ سکندر اعظم کے بہت…
تاریخ کو چھپانا ممکن نہیں
یورپی ملکوں نے جب ایشیا اور افریقہ پر قبضہ کیا تو اسے تہذیبی مشن کا نام دیا۔ اپنے دورِ اقتدار میں یورپی سامراج نے جس جبر و ظلم کے ساتھ مقامی باشندوں پر حکومت کی، ان کے مالی وسائل کو برباد کیا اور تہذیب کے بجائے اپنے پیچھے قتل عام اور خونریزی کی داستانیں…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط64)
خیرپور ریاست کے سابق میروں کا ایک شکوہ ہے کہ شاید اس ریاست اور گورنر جنرل پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے درمیان ہونے والے معاہدہ پر مکمل طور پر یا اس کی روح کے مطابق عمل درآمد نہیں کیا جا سکا۔ میر سہراب خاں کی قائم کردہ ”تماثیل مہرانو“ (sanctuary…