رویے کا میگنیفائنگ گلاس
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ کسی کے کردار کو پرکھنا ہو تو دیکھو وہ ان لوگوں کے ساتھ کیسا ہے جو اس کے کسی کام نہیں آ سکتے، جن سے اس کا کوئی مفاد وابستہ نہیں۔۔ یہ سیدھی سادی اخلاقیات کا پیمانہ مقرر کرنے والی بات ہے۔۔۔ لیکن کیا ہی بات ہے اس…
کیا آپ نے کبھی اپنے ”نارمل“ ہونے پر غور کیا ہے؟
جرمن – امریکی شاعر چارلس بکووسکی سے منسوب ایک خیال کا مفہوم ہے، ”کچھ لوگ کبھی جنون کی حدوں کو نہیں چھوتے، کتنی اذیت ناک زندگی ہوگی ان کی۔۔“ جنون کی حدوں کو چھونا۔۔ دیوانہ ہو جانا، پاگل ہو جانا۔۔ چارلس بکووسکی اسے غالباً اذیتوں کے بے کراں صحرا میں…
کیا آپ کو غصہ آتا ہے؟
نامور اور دانشور لوگوں کی باتیں آپ نے سنی ہیں، ان کے بارے میں حیرت انگیز باتیں میں نے بھی سنی ہیں۔ سنا ہے کہ بڑے صابرین ہوتے تھے، دعاگو رہتے تھے۔ دشمن اُن کا بُرا چاہتے تھے، ان کو نقصان پہنچاتے تھے مگر وہ خود کسی کا بُرا نہیں چاہتے تھے، کسی کو بددعا…
انسان دوستوں کے علاوہ لطیفوں سے بھی پہچانا جاتا ہے
ہم مذاق میں وہی کچھ کہتے ہیں جو سنجیدگی کے وقت دراصل کہنا چاہتے ہیں۔۔ ہمیں خوف ہوتا ہے کہ ہماری بات سن کے سامنے والا ناراض ہو جائے گا، وہ سمجھے گا کہ یہ پرانے دماغ کا ہے، یا اس کی سوچ نیچی ہے، تو ہم خود کو بچانے کے لیے وہ ساری باتیں…
دماغی ساخت احساس، رویے اور خیالات پر اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دماغ کی ساخت ہمارے احساس، رویے اور جسم کے مواصلاتی نظام پر اہم کردار ادا کرتی ہے اس تحقیق کے نتائج ’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہوئے ہیں، جو آسٹریلیا کے میلبورن میں یونیورسٹی آف موناش کے سائنسدانوں نے کی ہے، جس سے معلوم ہوا…
پردیس میں لوگوں کی یاد یا بے ترتیب شہروں کا اپنا پن؟
پیلا رنگ مجھے خاص پسند نہیں، براؤن بھی گزارے لائق ہے۔ ہرے کو دیکھ لیں، اکیلا سبز بھی کس ہی کام کا ہوتا ہے؟ وان گو سورج مکھی پینٹ کر چکا ہے، شاہ رخ اور کاجل اس کھیت میں گانا گا چکے ہیں، مرزا اطہر بیگ نے حسن کی صورت حال میں بہت ہی طاقتور…
مفلوج کر دینے والی ذہنی اذیت
ویسے تو کئی مثالیں موجود ہیں لیکن مجھے آج انسانی رویوں کی ایک اور مثال دیکھنے کو ملی وہ فرش پہ بچھے بستر پر بےجان سی آنکھیں بند کیے ہوئے پڑی تھی۔ کمزور اتنی کہ ہڈیوں کا ڈھانچہ ہو جیسے… میری نظر بار بار اس کی طرف جا رہی تھی تو مجھ سے رہا نہیں…