’اگنی پتھ‘ منصوبے سے بھارتی معاشرے میں عسکری رجحانات میں اضافے کا خطرہ
بی جے پی حکومت کی جانب سے لائی گئی بھارتی فوج میں چار سال کے لیے تقرری کی نئی اسکیم ’اگنی پتھ’ اپنے اعلان کے ساتھ ہی تنازعات کا شکار ہو گئی ہے۔ اس اسکیم کے خلاف مسلسل دو روز سے ملک کی کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں ’اگنی پتھ‘ اسکیم کے خلاف…
بلڈوزر جسٹس: ”آواز اٹھاؤ گے تو گھر تباہ بن کر دیا جائے گا!
بھارت کے متعدد شہروں نے مسلمانوں کے مکانات اور کاروباری عمارات گرائے جانے کے خلاف احتجاج پھوٹ پڑے ہیں ناقدین حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ان اقدامات کو ’بلڈوزر جسٹس‘ قرار دے رہے ہیں، جس کا مقصد مسلمان اقلیت کے ایکٹوسٹس کو سزا دینا ہے…
بھارت: نہر میں تیرتے سینکڑوں مردہ کچھوے کہاں سے آئے؟
بھارت کی ریاست مغربی بنگال ایک نہر کی سطح پر سینکڑوں مردہ کچھوے تیرتے دیکھے گئے ہیں بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق شمالی مڈناپور کے کانتھی بلاک کے علاقے دوندرا گرام پنچایت میں پیش آنے والے اس حادثے کے بارے میں بدھ کی صبح پتا چلا مقامی افراد کا…
فوجی بھرتی کے نئے نظام کے خلاف بھارت میں مظاہرے، ٹرین نذرِآتش
بھارت کی متعدد ریاستوں میں فوجی بھرتی کے طریقہ کار میں تبدیلی کے خلاف دو روز سے جاری مظاہروں میں شدت آئی ہے اور فوج میں شمولیت کے خواہشمند نوجوانوں نے ٹرین سروس اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالی ہے این ڈی ٹی وی کے مطابق ریاست بہار میں قلیل مدتی…
سدھو موسے والا کا قاتل شوٹر سنتوش جادھو کی گرفتاری کی کہانی
گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث مشتبہ شوٹر سنتوش جادھو کو پونے کی پولیس نے گجرات میں کچے کے علاقے سے بالآخر دھر لیا عدالت نے سنتوش جادھو کو جسمانی ریمانڈپر 20 جون تک پولیس کی تحویل میں بھیج دیا ہے، اس پر سدھو موسے والا پر گولیاں چلانے کا الزام ہے…
پنچھی، ندیاں، پون۔۔۔ غلطی سے سرحد پار کرنے والا پاکستانی بچہ 7 ماہ سے بھارت میں قید
پاکستانی اور بھارتی حکام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گذشتہ سات ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں نابالغ بچوں کی جیل میں قید چودہ سالہ پاکستانی بچے کو رہائی نہیں مل سکی، جو کبوتر پکڑنے کے دوران غلطی سے سرحد پار کر گیا تھا تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کا رہائشی چودہ سالہ…
توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج، اترپردیش میں مسلمان سیاستدان کا گھر مسمار
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں حکام کی جانب سے دو مسلمانوں کے گھر گرائے جانے کے بعد اتوار کو پریاگ راج میں بھی ایک مسلمان سیاستدان کا گھر گرایا جا رہا ہے بھارتی حکومت نے ان سیاستدانوں پر جمعے کے روز توہین مذہب کے معاملے پر ہونے والے پرتشدد…
ایک صدی سے زائد عرصہ پرانی شکارپور میں واقع پانی والی مسجد کی کہانی
ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے گاؤں امروٹ شریف سے دو کلومیٹر کی دوری پر ایک مسجد قائم ہے، جسے پانی والی مسجد کہا جاتا ہے یہ مسجد کھیرتھر کینال کے بیچ میں ہے اور یہ صرف ایک عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ ایک طرح سے تحریکِ آزادیٔ ہند کی اہم یادگار بھی ہے…