ایک بندریا علاج کرانے کلینک پہنچ گئی۔۔۔
بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں ایک بندریا کے علاج کے لیے کلینک پہنچنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے بھارتی ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مادہ بندر شیر خوار بچے کے ساتھ بدھ کو بہار کے شہر ساسارام میں ایس ایم احمد کے میڈیکو کلینک جا پہنچی اور…
نوپور شرما تنازع: مودی حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے، سابق بھارتی نائب صدر
سابق بھارتی نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ ”پیغمبرِ اسلامﷺ کے بارے میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے عہدیداروں کی طرف سے نازیبا کلمات پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی کوئی اتفاق نہیں بلکہ یہ بہت معنی خیز ہے“ واضح رہے کہ بی جے پی کی…
بی جے پی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ہندوستانی آئین کو پس پردہ رکھ کر 14 فیصد مسلم اقلیت پر دھونس دباؤ کی جو پالیسی پچھلے چند برسوں سے قائم کر دی گئی ہے، اس کے بعد ہندوتوا کے کارکن سمجھتے تھے کہ ان کی حکومت اندرونِ ملک کے حالات پر کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دے گی دوسری خوش…
بھارت: ایک اننگز میں نو کرکٹرز کی نصف سنچریاں
رنجی ٹرافی کے دوران بھارت کی ایک کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بنا کر فرسٹ کلاس کرکٹ میں 129 سالہ ریکارڈ توڑ دیا بنگال کی ٹیم نے جھارکھنڈ کے خلاف بدھ کو بنگلور میں کھیلے گئے کواٹر فائنل میچ میں سات وکٹوں پر 773 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا پہلی اننگز…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…
بھارت اسلاموفوبیا کی دلدل میں دھنسنے لگا۔۔
بھارت میں اپریل 2020ع کے دوران مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع پر کووڈ کی وبا پھیلانے کے الزامات کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت یعنی اسلاموفوبیا کی دلدل میں دھنسنے لگا ہے یاد رہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد ہونے والے مسلمانوں کے…
”کھوپھ کا بِجنِس“ : تین خان خاموشی پر ضمیر کو کیسے سمجھائیں گے، نصیر الدین شاہ
بالی وڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کے پیغمبر اسلامﷺ کے بارے میں حالیہ تبصروں سے پیدا ہونے والے بین الاقوامی ردّعمل پر فلم انڈسٹری، خاص طور پر تین خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر کی خاموشی کے…
بھارت: پیغمبر اسلامﷺ کی توہین کا معاملہ اٹھانے والے محمد زبیر کون ہیں؟
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو ترجمانوں نوپور شرما اور نوین کمار جندال کے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ جس بھارتی شخص کو جاتا ہے وہ فیکٹ چیکر صحافی محمد زبیر ہیں انہوں نے ہی…