سستا روسی خام تیل: بھارت، پاکستان اور پٹرول کی قیمتیں
تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اگرچہ رواں سال فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے بھارت پر دباؤ ہے کہ وہ اپنے آپ کو معاشی طور پر روس سے دور کرے، لیکن اس کے…
بی جے پی ترجمان کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا میں غصہ
بھارت میں برسرِ اقتدار ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کی جانب سے پیغمبر اسلامﷺ سے متعلق توہین آمیز بیانات دینے پر بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمان برہمی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ انڈیا‘ کی مہم بھی چلائی جا رہی…
سلمان خان کو کو قتل کی دھمکی "تمہارا بھی موسے والا جیسا حال کردیں گے”
سلمان خان کے والد سلیم خان کو بیٹے کے قتل کے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد اداکار کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس خط میں سلمان خان کو واضح طور پر قتل کی دھمکی دی گئی ہے جس میں لکھا…
بنگلادیشی لڑکی دریا میں تیرتے ہوئے محبوب سے ملنے بھارت کیسے پہنچی
سوہنی مہیوال کی داستان تو آپ نے یقیناً سن رکھی ہوگی کہ کس طرح سوہنی گھڑے پر تَیر کر دریا عبور کر کے مہیوال سے ملنے پہنچ جایا کرتی لیکن اب اکیسویں صدی کی ایک بنگلہ دیشی سوہنی نے دریا میں تیرتے ہوئے بھارتی ریاست مغربی بنگال میں اپنے محبوب کے پاس پہنچ کر اس…
بھارتی گندم سے ’روبیلا‘ وائرس پھیلنے کا خدشہ
حال ہی میں ترکی نے بھارتی گندم میں ’روبیلا وائرس‘ کی موجودگی کے شبے کی وجہ سے 56 ہزار ٹن سے زائد کی گندم کو ملک پہنچنے پر واپس کردیا ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق ترکی نے بھارت سے 56 ہزار 877 ٹن گندم خریدی تھی اور بحری جہاز گندم کو لے کر ترکی کے…
بھارت میں اقلیتوں اورعبادت گاہوں پرحملے بڑھ رہے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے موقع پرامریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے بیان میں کہا کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں پرحملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں…
لڑکی کی عزت اور اپنے وقار کی خاطر خالی کیے گئے گاؤں کی کہانی، جو دو سو سال بعد بھی ویران پڑا ہے
بھارتی ریاست راجستھان کا جیسلمیر شہر ریگستانی خطے میں واقع ہے۔ شہر سے باہر سینکڑوں میل تک ریگستان کا طویل سلسلہ پھیلا ہوا ہے جہاں جگہ جگہ ریت کے بڑے بڑے ٹیلے ہیں۔ شہر سے چند میل کی مسافت پر ایک خوبصورت ‘کلدھرا’ نامی گاؤں واقع ہے، جو گذشتہ دو…
بھارت: ’خالص نسل‘ کی جانچ کے لیے کروڑوں کی ڈی این اے کٹس!
بھارت کی ایک ارب چالیس کروڑ آبادی میں سے ’خالص نسل‘ کی جانچ کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کٹس منگوانے کے اقدام پر بھارتی ہندو قوم پرست حکومت کو کڑی تنقید کا سامنا ہے مقامی انگریزی اخبار دا نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت ثقافت نے اس منصوبے کے…