ضیاءالحق کے ’پٹھانی سوٹ‘ کے تحفے کو شوق سے پہننے والے اٹل بہاری واجپئی اور ان کی محبت
نئی دہلی – چالیس کی دہائی میں ہندوستان کی آزادی کے لیے لڑنے والے زیادہ تر لوگوں کے ذاتی نوعیت کے تعلقات دقیانوسی قسم کے نہیں ہوتے تھے گاندھی جی کھلے عام برہم چاری یعنی مجرد زندگی کے تجربات کر رہے تھے جبکہ کہا جاتا ہے کہ اہلیہ کی وفات کے باوجود…
بھارتی کسان نے درخت پر چڑھنے والا اسکوٹر بنا لیا ’کسی کو یقین نہیں آ رہا تھا‘
کرناٹک – درختوں پر چڑھنا آسان نہیں تاہم بھارت کے ایک شہری نے اس کو آسان بناتے ہوئے ایک ایسی اسکوٹر نما ’لفٹ‘ بنائی ہے، جو عمارتوں میں چلنے والی لفٹس کی طرح سیکنڈز میں آدمی کو اوپر لے جاتی ہے خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق جنوبی بھارت کے ایک کسان…
بھارت: ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے بڑھتے واقعات، وجہ کیا ہے؟
نئی دہلی – بھارت میں اپنے ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کا تازہ واقعہ اتوار کے روز امرتسر میں بارڈر سکیورٹی فورسزکے ہیڈکوارٹر میں پیش آیا، جہاں ایک بھارتی فوجی نے اپنے چار ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک اور کئی دیگر کو زخمی کرنے کے بعد خود کشی کر لی بھارتی…
روس کا عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا بائیکاٹ. ”برطانیہ بھارت کی امداد ختم کرے“ برطانوی قانون ساز
ماسکو /کئیف – روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں ان کی مہم منصوبے کے مطابق چل رہی ہے اور یہ اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کیف لڑائی بند نہیں کرتا جبکہ شدید بمباری والے شہر ماریوپول کو خالی کرانے کی کوششیں مسلسل دوسرے روز بھی ناکام رہیں…
کیا بھارتی وزیر اعظم مودی پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں؟
نئی دہلی – بعض حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں درپردہ جاری بات چیت کے نتیجے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جلد ہی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔ تاہم بھارت نے اس خبر کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کر دیا ہے واضح رہے بھارت اور پاکستان…
سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی (قسط سوم)
سن دو ہزار گیارہ میں بالاخر پیگاسس کا مکمل کمرشل ورژن تیار ہو گیا۔این ایس او کا خیال تھا کہ جیسے ہی یہ خبر پھیلے گی دنیا بھر کی انٹیلی جینس ایجنسیوں بالخصوص دھشت گردی کے خلاف جنگ میں جتی ہوئی مغربی ایجنسیوں کی قطار لگ جائے گی۔مگر حیرت انگیز طور پر عالمی…
آب و ہوا میں تبدیلی موجودہ حالات اور ناقابلِ تلافی نقصانات
پیرس: آب و ہوا میں تبدیلی کا مطالعہ کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی تنظیم انٹر گورنمینٹل پینل فار کلائمٹ چینج ( آئی پی سی سی) نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اب موسمیاتی تبدیلیوں سے کرہِ ارض کے حساس نظام کو جو نقصان ہورہا ہے اس کا مداوا نہیں کیا جاسکتا۔…
بھارت اور پاکستان بظاہر ایک صفحے پر، روس کی مذمت کے لئے پاکستان کا ووٹ دینے سے گریز
نیو یارک – اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد 141 ووٹوں سے منظور کر لی ہے. قرارداد کی مخالفت میں تو پانچ ووٹ آئے، لیکن 35 ممالک نے سرے سے اس ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا، جن میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں پاکستان…