بھارت میں مذہبی آزادی ‘مزید ابتر’، امریکی کمیشن کی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش
مذہبی آزادی کے حوالے سے قائم امریکی کمیشن نے بھارت میں ہندو قوم پرست حکومت کے دور میں مذہبی آزادی کی صورت حال ‘مزید ابتر’ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مخصوص پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کی ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ…
بھارت میں چالیس لاکھ ہلاکتوں کی رپورٹ، بھارت کا شدید احتجاج
عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کورونا وائرس سے چالیس لاکھ افراد ہلاک ہوئے اور حکومت کی جانب سے ہلاکتوں سے متعلق حقائق پر دانستہ طور پر پردہ ڈالا گیا۔ یہ عالمی رپورٹ بھارت کی مودی سرکار کے دعووں اور اس کی ساکھ پر سوالیہ…
امریکی رپورٹ میں بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی نشاندہی
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی بڑی پیمانے پر خلاف ورزی کو اجاگر کیا گیا ہے ان خلاف ورزیوں میں حکومتی اہلکاروں کی جانب سے ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور حکومتی اور غیر حکومتی قوتوں کی جانب سے…
پینٹاگون:”پاک آرمی کے ساتھ صحت مند تعلقات“ دہشتگردی کے خلاف فوری اور ٹھوس کارروائی کا مطالبہ
واشنگٹن / نئی دہلی / اسلام آباد – پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستانی مسلح افواج کے ساتھ ایک صحت مند ملٹری ٹو ملٹری تعلقات ہیں اور ہمیں توقع ہے کہ یہ تعلقات جاری رہیں گے پینٹاگون کے سینیئر عہدیدار کی جانب سے یہ تبصرہ شہباز…
آسمان کوچھوتی قیمتوں کا نتیجہ، چور60کلو لیموں لے اڑے
سونا،چاندی،ہیرے اورجواہرات کے بعد اب لیموں بھی قیمتی ہوگئے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرشاہجہاں پورمیں چورایک گودام سے60 کلو لیموں چراکرلےگئے۔لیموں کے ساتھ ساتھ چوروں نے40 کلو پیاز اور38 کلو لہسن بھی چرا لیا۔گودام کے مالک کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات گئے…
بھارت میں چور پورا پُل ہی چوری کر کے لے گئے
بہار – بھارت کی ریاست بہار میں سرکاری ملازمین کا روپ دھارے کباڑیوں کے ایک گروہ نے ساٹھ فٹ طویل لوہے کا پُل چُرا لیا فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس افسر سبھاش کمار نے بتایا کہ ’چور محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے حلیے میں آئے تھے۔‘…
بھارت: پجاری کی مسلم خواتین کو اغوا اور ریپ کی کھلی دھمکی
سیتاپور – مندر کے ایک پجاری نے مذہب اسلام کی توہین کے ساتھ ہی مسلم خواتین کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کا حکم دیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی بھارتی ریاست اتر پردیش کی پولیس نے اس وڈیو کی…
یو این جی اے نے روس کو کونسل برائے انسانی حقوق سے معطل کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے…