بھارتی کسانوں کا ایک بار پھر پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کا اعلان
نئی دہلی : بھارت میں طویل عرصے سے سراپا احتجاج کسانوں نے مودی سرکار کو مزید ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف 29 نومبر کو پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ کیا جائے گا دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے اس حوالے سے گزشتہ روز…
کوئی صورت نظر نہیں آتی
آہستہ آہستہ ہندوتوا کا نظریہ ایناکونڈا اژدھے کی طرح دیوار سے لگی بیس فیصد مسلم اقلیت کی جسمانی، سیاسی و ثقافتی ہڈیاں توڑ کر ہلاک کرنے کے ایجنڈے کی گرفت مضبوط تر کرتا جا رہا ہے یہ کوشش نازی جرمنی میں یہودی اقلیت کے خاتمے کی منصوبہ بندی سے زیادہ مربوط…
بھارت: نیوی کمانڈر سمیت دو افسران آبدوز سے متعلق خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار
نئی دہلی : بھارت میں ایک حاضر نیوی کمانڈر اور دو سابق افسران کو روسی ساختہ آبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سینٹرل بیورو آف…
شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا کیس، بھارت واضح طور پر دو حصوں میں تقسیم
ممبئی : شاہ رخ خان کے تیئیس سالہ بیٹے آریان خان کے خلاف منشیات کے کیس نے بھارت واضح طور پر فکری لحاظ سے دو حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے ایک طرف وہ لوگ ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں کہ مجرم چاہے جو بھی ہو، اس پر قانون کی گرفت کڑی ہونی چاہیے۔…
اڈانی بندرگاہ سے تین ٹن ہیروئن پکڑے جانے کے بعد بھارت ایران تعلقات میں کشیدگی
گذشتہ ماہ 13 ستمبر کو انڈیا کے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) نے گجرات کے مندرا پورٹ سے لگ بھگ تین ہزار کلو گرام ہیروئن ضبط کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً دو اعشاریہ 65 ارب ڈالر مالیت کی یہ ہیروئن ایران کی بندر عباس بندرگاہ کے ذریعے…
لاش پر کودنے والے کو شاباش!
بھارتی مسلمان جان سے مارنے سے کم نہیں ہوں گے۔ بدنامی زیادہ ہو گی۔لہٰذا معاشی چوٹ دی جائے اور کاروباری و سماجی مقاطعے کی رسی سے گلا گھونٹا جائے۔ اس کے لیے کسی متنازعہ قانون سازی کی بھی ضرورت نہیں۔اکثریت کو زہریلے نظریے سے مسلح کردو۔ باقی وہ خود دیکھ لے گی…
کیا انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے؟
حال ہی میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے ساتھ ساتھ وہاں ہونے والی سفارتی ملاقاتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے اور امریکا چین سے نمٹنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے درمیان…
بھارت کو 2 اکتوبر تک ہندو ریاست نہ قرار دیا تو جل سمادھی ہوگی، انتہا پسند جماعت کی دھمکی
نئی دلی : انتہا پسند ہندو رہنما سنت پرم ہنس نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے حوالے سے انتہا پسند ہندوتوا پالیسی کا مضبوط ہوتا…