آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے ‘مزید اقدامات’ کے طور پر مزید ٹیکس
پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ایک ارب 85 کروڑ ڈالر کی 2 مشترکہ قسطیں حاصل کرنے کے لیے جولائی کے آخر یا اگست کے شروع تک کم از کم 2 مزید ”پیشگی اقدامات“ کرنے ہوں گے اعلیٰ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پیشگی اقدامات حکومت کی جانب…
حکومت کا ایک اور یوٹرن، تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ریلیف ختم!
اتحادی حکومت نے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا ہے جس میں 13 بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس بھی شامل ہے تاکہ اضافی 465 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا جا سکے اور تعطل کا شکار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو بحال کروایا جا سکے تفصیلات کے مطابق…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات: پاکستان کو اپنے مفادات کو دیکھنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں؟ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے تفصیلات مطابق سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ڈان…
چائے کی پیالی اور بچت
انسان بچت سے کبھی امیر نہیں ہوتا، ہاں فضول خرچی سے اور بغیر کمائے کھانے سے غریب ضرور ہوسکتا ہے آپ اگر ٹیکسی کا کرایہ بچا کر بس میں سفر کرلیں، کپڑے ضرورت سے کم خریدیں یا بچوں کی تعلیم پر سمجھوتہ کریں یا کم غذائیت کا کھانا کھائیں یا پھر ڈاکٹر سے علاج کے…
آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے حکومت تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ریلیف سے مکر گئی
حکومت نے اپنے مجوزہ وفاقی بجٹ برائے 23-2022 میں تنخواہ دار طبقے کو فراہم کیا گیا ٹیکس ریلیف واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے یاد رہے کہ حال ہی میں پیش کیے گئے بجٹ میں حکومت نے زیادہ تنخواہوں والے افراد کو ٹیکس کی شرح کے لحاظ سے ریلیف دیا تھا اور ٹیکس کی…
”دوسرا کپ چائے پینے والے ملک دشمن“ احسن اقبال
پاکستان کے وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چائے کا استعمال کم کر دیں کیونکہ اس کی درآمد کے لیے بھی حکومت کو پیسے ادھار لینا پڑتے ہیں یاد رہے یہ قریب قریب اسی طرح کی اپیل ہے ، جو دو عشرے قبل ن لیگی قائد…
کراچی: غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ سترہ سالہ لڑکی رکشہ چلانے پر مجبور
غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ایک باہمت لڑکی معاشرتی روایات کے برخلاف رکشہ ڈرائیور بننے پر مجبور ہو گئی ہیں کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کی علیشہ نامی لڑکی نے رکشہ چلانا شروع کیا ہے، جس کی آمدنی سے وہ گھر کی کفالت کے ساتھ…
”زہر کھانے کے پیسے نہیں“ کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص
ایک جانب حکومت مالی مشکلات کا رونا رو کر عوام پر پٹرول بم گرانے کے ساتھ بجلی کے جھٹکے دے رہی ہے اور حکومتی زعماء ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں“ جیسے بیانات داغ رہیں ہیں تو دوسری جانب مالی سال 2023-2022 کے وفاقی بجٹ میں وفاقی وزرا، وزرائے…