لوڈ شیڈنگ نے یو پی ایس کی قیمتوں کو بھی بہکانا شروع کر دیا!
ملک میں بجلی کی تاریخ کی طویل ترین لوڈ شیڈنگ نے اب یو پی ایس کی قیمتوں کے کان بھرنے شروع کر دیے ہیں لوڈشیث کے عذاب سے پریشان شہری یو پی ایس اور بیٹریاں خریدنے پر مجبور ہیں تاہم طلب بڑھنے کے باعث ان کی قیمتوں میں بھی 30 سے 40 فیصد اچانک اضافہ…
معاشی ترقی کی رفتار سست، مہنگائی میں مزید اضافے کا اندیشہ، ڈالر 203 روپے کی بلند ترین سطح پر
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگئی، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 203 روپے پر پہنچ گیا فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…
وزیروں اور سرکاری افسران کو کتنا پیٹرول مفت ملتا ہے؟
حکومت نے جمعرات کی شب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر 30 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت کم از کم 209 روپے 86 پیسے ہو گئی ہے جب کہ ڈیزل کی نئی قیمت 204 روپے 15 پیسے ہو گئی ہے اس اضافے کے بعد…
پیٹرول اور ڈیزل مزید 30 روپے مہنگا، بجلی کی قیمت
شہباز سرکار نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا ہے ، پہلے تیس روپے اضافے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیس روپے کا اضافہ کر رہے ہیں دوسری جانب پیٹرول…
بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، قیمتوں میں بھی چار روپے فی یونٹ اضافہ
ملک میں بجلی کا شاٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جبکہ دوسری جانب نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں تین روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے فیصلہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اضافے کا…
آٹا، بجلی ادویات بھی مہنگی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سبسڈی میں بھی کمی
حکومت نے پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے، جبکہ جان بچانے والی ادویات بھی مہنگی کر دی گئی ہیں، بجلی میں اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات پر اضافے کے علاوہ فی لٹر سبسڈی میں کمی اس کے علاوہ ہیں تفصیلات کے مطابق شہباز سرکار نے…
16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عوام کو پیٹرول پر فی لیٹرپر 29 روپے 60 پیسے کا سبسڈی دیتی ہے جو کہ فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 16 مئی سے 45 روپے 15 پیسے تک پہنچ جائے گی اور اگر مکمل طور پر سبسڈی…
یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں
خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی، اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ…