ایران اورافغانستان سے پیاز، ٹماٹر برآمد کرنے کی سمری تیار
وفاقی وزیربرائے تجارت نوید قمر کی زیرصدارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں پیاز اورٹماٹر کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے مطابق اجلاس میں ایران اور افغانستان سے پیاز اورٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی گئی۔…
آثار قدیمہ کا اسرار: ایران کی قدیم ایلامائٹ رسم الخط کی تشریح کا دعویٰ
تقریباً 120 سالوں سے، تحریری نظام کو "لِنیئر ایلامائٹ” کے نام سے جانا جاتا تھا، اسے ناقابل فہم سمجھا جاتا تھا۔ اب ماہرین آثار قدیمہ کی ایک ٹیم کا دعویٰ ہے کہ اس نے تحریری نظام کو جزوی طور پر سمجھا ہے۔ لیکن دوسرے محققین زیادہ تذبذب کا شکار ہیں…
ریاست قلات کا الحاق: خان آف قلات میر احمد یار خان کے تیسرے بیٹے پرنس یحییٰ احمد زئی کیا کہتے ہیں؟
1947 میں پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد کئی ایسی ریاستیں تھیں، جنہوں نے پاکستان سے الحاق کیا، ان ہی میں سے ایک بلوچستان کی ریاست قلات بھی ہے خان آف قلات میر احمد یار خان کے تیسرے فرزند پرنس یحییٰ احمد زئی کے مطابق ریاست قلات کو پانچ اگست 1947ع کو ہی آزاد کر…
9/11 حملوں کی مخالفت کرنے والے القاعدہ کے ممکنہ نئے سربراہ ’سیف العدل‘ کون ہیں؟
القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد اب تنظیم کے نئے سربراہ کے حوالے سے چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں اس کے لیے جو سب سے اہم نام گردش کر رہا ہے، مصر میں پیدا ہونے والے سیف العدل کا ہے، جو…
روس ایرانی سیٹلائٹ ’خیام‘ مدار میں بھیجنے کے لیے تیار
روس ایران کا ایک نہایت حساس ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ بہت جلد مدار میں بھیجے گا۔ اس خبر کی تصدیق روس اور ایران دونوں نے کی ہے۔ یہ اعلان روسی صدر کے ایران کے دورے کے بعد سامنے آیا ہے جمعرات 4 اگست کو نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کی تہران سے موصولہ رپورٹ کے…
”ایران ہمارا خاتمہ چاہتا ہے“ بہائی فرقے کے رہنما
بہائی برادری کا کہنا ہے کہ وہ ایرانی حکام کی جانب سے ظلم و ستم اور گرفتاریوں کی لہر کی وجہ سے مشکلات اور صدمے سے دوچار ہے،جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ بہائیوں کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور اپنے مذہب کا پرچار کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے ایران میں 1979ع کے…
پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے دو طیارے اتوار کو متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کے قریب ایرانی علاقے میں فضا میں تصادم سے بال بال بچ گئے، کیونکہ دونوں طیارے فضا میں ایک ہی راستے اور بلندی پر تھے ایرانی ایئر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے…
ایران کی ارمیہ جھیل خشک ہونے پر مظاہرہ، متعدد گرفتار
ایران میں موجود مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی سمجھی جانے والی جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اے ایف پی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مظاہرین جھیل کے خشک ہونے پر احتجاج کرنے…