جاپان میں گرمی سے بچانے والی، پانی کی جیلی مقبول
ٹوکیو: گرمی کی حالیہ لہر نے اس وقت دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور جاپانیوں نے حدت کے توڑ کے طور پر ’پانی کی جیلی‘ بنائی ہے جو بوتلوں میں بند ہوکر فروخت کی جارہی ہے اور تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ واٹرجیلی کو سرد کرے چمچے سے کھایا…
کورونا کے بڑھتے کیسز نے جاپانی حکام کو ہلا کر رکھ دیا، یومیہ ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
کورونا کے بڑھتے کیسز نے جاپانی حکام کو ہلا کر رکھ دیا، ملک کو اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وبا کی ساتویں لہر کا سامنا ہے، جو آج تک کی شدید ترین وبائی لہر ثابت ہو رہی ہے۔ جاپان میں نئی کورونا انفیکشنز کی یومیہ تعداد ایک لاکھ دس ہزار سے زائد ہو چکی…
جاپان جیسے ملک میں تشدد کا بڑھتا رجحان او شنزو آبے کا قتل
گزشتہ روز قتل ہقنے والے شنزو ایبے سب سے طویل عرصہ تک جاپان کے وزیراعظم رہے۔ وہ اپنے دور میں معاشی اصلاحات کے حامی کے طور پر سامنے آئے۔ شنزو ایبے پہلی بار 2006 میں وزیراعظم بنے اس وقت ان کی عمر 52 سال تھی۔ ان کا دور کافی ہنگامہ خیز تھا، جس میں کئی…
آئسکریم کی قیمت میں پچیس برس بعد معمولی اضافے پر کمپنی نے معافی مانگ لی
جاپان کی آئسکریم بنانے والی ایک کمپنی نے پچیس برس بعد اپنی مصنوعات کی قیمت میں معمولی اضافے پر صارفین سے معافی مانگ لی کمپنیاں اپنی اشیاء کی قیمتوں میں آئے روز ہوشربا اضافہ کرتی رہتی ہیں اور اضافے پر عوام سے معافی مانگنے کے بجائے وضاحتیں پیش کرتی ہیں…
جاپان میں گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز دن ایک بجے درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیئس تک پہنچا جبکہ بدھ کے روز 37 ڈگری سیلسیئس متوقع ہے 1875ع میں جب سے موسم کا ریکارڈ کیا جانا شروع…
شنگریلا سمٹ: کیا چین اور جاپان بڑی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا جس علاقے کو مشرق بعید کے نام سے جانتی ہے اس وقت عالمی سیاست کا اکھاڑا نظر آ رہا ہے۔ عالمی چوہدریوں کی آپس کی کشیدگی گہری ہوتی نظر آتی ہے اور وہ ممالک جو برسوں سے پر امن رہنے کے حامی تھے، کسی خدشے کے پیش نظر اب دفاعی اخراجات میں اضافہ کر…
جاپان: روبوٹک انگلی کے لیے ’زندہ انسانی جلد‘ تیار
جاپان میں سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہیومنوئیڈز (انسان نما روبوٹ) مستقبل میں ’زندہ انسانی جِلد‘ کی بدولت اور بھی زیادہ جاندار نظر آنے کے قابل ہوں گے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یونیورسٹی آف ٹوکیو سے منسلک سائنسدانوں نے ایک روبوٹک انگلی تیار کی ہے، جس کی…
جی سیون ممالک نے 2022 کے آخر تک بیرون ملک فوسل فیول فنانسنگ کو روکنے کا عزم کیا
خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق جی سیون کے توانائی اور آب و ہوا کے وزرا نے برلن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کہا ’ہم 2022 کے آخر تک بین الاقوامی فوسل فیول توانائی کے بلا تخفیف شعبے کے لیے نئی براہ راست عوامی حمایت کو ختم…