کراچی کی مختصر ترین تاریخ
محققین کی رائے کے مطابق کراچی آخری برفانی دور کے خاتمے پر سمندر کے کنارے سے نمودار ہونا شروع ہوا. ویسے تو کراچی کے آثار سکندر اعظم سے بھی پہلے کے ملتے ہیں اور ملیر وادی کی تاریخ قدامت کے اعتبار سے قدیم پتھروں کے وسطی دور سے شروع ہوتی ہے، تاہم 326 قبل…
کراچی والے نعمت اللہ خان کے دور نظامت کو آج بھی یاد کیوں کیا کرتے ہیں؟
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی کی بات کریں تو سنہ 2001 سے 2010ع تک کے دور کی مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں کے لیے مثال دی جاتی ہے ان نو برسوں میں کراچی میں تعلیم، صحت، ٹرانپسورٹ، پارک اور میدانوں کی تعمیر سمیت…
کراچی میں میئر کا انتخاب کس طرح ہوگا؟
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق آج رات تک بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تمام نتائج کا آجائیں گے۔ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سو سو نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور دونوں ہی جماعتیں شہر میں اپنا میئر…
کیا کراچی ماسٹر پلان 2047 ایک ماحولیاتی ماسٹر پلان ہوگا؟
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں پر اپنا اثر جمایا، وہیں شہری منصوبہ ساز بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت اب ایک مختلف انداز میں شہروں میں تبدیلیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے شہروں کے مستقبل بالخصوص صحت عامہ کے مسائل کا…
زہریلی ہوا میں سانس لیتا شہر کراچی
صاف ہوا ہر شہری کا آئینی حق ہونے کے باوجود ہوا کے معیار کو بہتر بنانا ہمارے اداروں کی ترجیحات میں شامل نظرنہیں آتا شہروں کے تناظر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خراب ہوا کے معیار کی وجہ سے صحت عامہ کا بحران ایک عمومی بات نظر آرہی ہے اور عالمی ادارے اس حوالے…
کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ سے ملنے کا جنون: کراچی سے لاپتہ ہونے والی نوعمر لڑکیوں کے لاہور سے بازیاب ہونے کی کہانی
سندھ کے دارالحکومت کراچی سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والی دو کم عمر لڑکیوں کے بارے میں کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورین میوزیکل بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کی مداح ہیں اور اُن سے ملنے کے لیے کراچی سے لاہور پہنچ گئی تھیں واضح رہے کہ ان دو سہیلیوں کی گمشدگی…
پاکستانی ساحلوں پر امپورٹڈ الیکٹرانک کچرا، جو کچھ لوگوں کے لیے بہت قیمتی ہے
ابراہیم حیدری کا شمار کراچی کے مضافات میں ہوتا ہے اور یہاں کے مقامی لوگوں کا بنیادی پیشہ ماہی گیری ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے، جو سہولیات کی کمی کے باعث کچرا چننے پر مجبور ہے ابراہیم حیدری میں ساحلِ سمندر پر ایک خاتون کچرے کے ڈھیر میں سے لوہا چُن کر…
کراچی میں کھلے آسمان تلے زنگ آلود گرین بسیں سڑنے لگیں
سندھ کے دارالحکومت کراچی کی گرین میٹرو بس سروس فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث تقریباً ختم ہو چکی ہے اور اس کی ایک سو سے زیادہ بسیں زنگ کھا کر کھلے میدان میں گل سڑ رہی ہیں کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں قائم کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے سٹی…